
قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا، اب کیا کرے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔
وسوسوں اور برے خیالات سے بچنے کی دعا اور طریقہ
سوال: مجھے بہت ہی برے کفریہ خیالات آتے ہیں، استغفر اللہ بھی پڑھتی ہوں، بہت پریشان ہوں، آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔
حضرت عیسی کی وفات اور امام مہدی کی پیدائش سے متعلق عقیدہ
جواب: فرمائیں گے۔ نیز حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت قربِ قیامت ہو گی ،مہدی آپ کا لقب ہے،آپ کا نام محمد بن عبداللہ ہوگا ،آپ رسول اللہ ...
معذورِ شرعی کا وضو کب ٹوٹتا ہے؟
سوال: ایک معذور شرعی نے فجر کی نماز کے لیے وضو کیا تو کیا سورج نکلتے وقت اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ یونہی اگر وہ ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے تو کیا ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد اسے دوبارہ وضو کرنا پڑے گا یا نہیں؟ برائے کرم اس متعلق رہنمائی فرما دیں۔
تکبیر اولی کی فضیلت کب تک حاصل کی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام کی تکبیر اولی کہنے کے بعد کتنی دیر تک مقتدی تکبیر کہہ لے تو تکبیر اولی اس کو مل جائے گی؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد لطیف (علامہ اقبال کالونی، راولپنڈی کینٹ)
رات کا کھانا سحری کی نیت سے تناول کرنا کیسا؟
سوال: عرض ہے اگر کوئی رات کا کھانا سحری کی نیت اور سنت ادا کرنے کی نیت سے کھائے تو اس کی سحری کی سنت ادا ہو جائے گی؟ رہنمائی فرما دیں۔
اسکول وین مالکان کا گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس لینا کیسا ہے؟
سوال: اسکول وین والے جون جولائی کی چھٹیوں کی فیس لے سکتے ہیں؟ جس طرح اسکول کی انتظامیہ جون جولائی کی چھٹیوں کی فیس وصول کرتی ہے؟ واضح رہے کہ والدین کا وین والوں سےفیس کے حوالے سے عموماً دو طریقوں سے معاہدہ ہوتا ہے : (۱)والدین اور وین والوں کے درمیان معاہدہ کرتے وقت صراحتاً جون جولائی کی چھٹیوں کے حوالے سےکچھ بھی طے نہیں ہوتا تو کیا اس صورت میں عرف کی وجہ سےوالدین وین والے کو ان دو ماہ کی فیس دیں گے یا نہیں؟ (۲) والدین اور وین والوں کے درمیان معاہدہ کرتے وقت ہی صراحتاً یہ طے کر لیا جاتا ہے کہ جون جولائی کی فیس والدین ادا کریں گے ۔ مذکورہ بالا صورتوں میں وین ڈرائیور کب اجرت کا مستحق ہو گا اور کب نہیں؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
رضاعی ولدیت ثابت نہ ہونے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: بہارِ شریعت کے اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ مسئلہ ۱۲: مرد نے عورت سے جماع کیا اوراس سے اولاد نہیں ہوئی مگر دودھ اتر آیا تو جو بچہ یہ دودھ پیے گا، عورت اس کی ماں ہو جائے گی مگر شوہر اس کا باپ نہیں، لہٰذا شوہر کی اولاد جو دوسری بی بی سے ہے اس سے اس کا نکاح ہوسکتا ہے۔
اہل جنت کی جہنمی رشتہ داروں کے جنتی ہونے کی تمنا پوری ہوگی؟
جواب: فرما کہ ہم اُنہیں دیکھ سکیں اور ان سے بات کرسکیں۔چنانچہ انہیں اجازت دی جائے گی،تو وہ اپنے رشتہ داروں کو جنت کی نعمتوں میں دیکھیں گے اور پہچانیں گے،لیک...
جب سب قسمت میں لکھا جا چکا تو ثواب و عذاب کیوں؟
جواب: فرما دی ہے، جیسا ہونے والا تھا اورجو جیسا کرنے والا تھا، اپنے علم سے جانا اور وہی لکھ لیا تو یہ نہیں کہ جیسا اُس نے لکھ دیا ویسا ہم کو کرنا پڑتا ہے، ب...