سرچ کریں

Displaying 841 to 850 out of 7775 results

841

عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟

سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟

841
842

فنائے مسجد میں نمازجنازہ

سوال: فنائے مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے، میت مسجد کے اندر ہو یا باہر؟

842
843

روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم

جواب: پر سے چھوا اور انزال ہو گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ اعضا کی حرارت محسوس ہو، ورنہ نہیں، جیسا کہ محیط میں ہے ۔ (اگر انزال ہو جائے) یہ تمام صورتوں ک...

843
844

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

جواب: پر کوئی حکم کفرتو نہیں، لیکن جب بھولنے کا حقیقی معنی کفریہ ہے، تو اللہ عزوجل کےلئے اس کا استعمال، صحیح معنیٰ ذہن میں رکھتے ہوئے بھی درست نہیں ہوگا کہ ...

844
845

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

جواب: پر مشتمل مبارک کتاب ہے، اس میں درود پاک کی کثرت اور ساتھ ساتھ چند مقامات پر آیات مبارکہ بھی لکھی ہوئی ہیں۔ حکم شریعت یہ ہے کہ حالتِ حیض و نفاس اور اس...

845
847

والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ

جواب: میت کے وارث وہ لوگ ہوتے ہیں، جو اس کی موت کے وقت زندہ ہوں ،لہٰذا اگر کوئی بیٹا اپنے والد کی زندگی میں ہی فوت ہوگیا، تو والد کی وفات کے بعد والد کی ورا...

847
848

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: میت یکے ازاربعہ مذکورین اعنی عبدواعرابی وولدالزناواعمی است یا آنکہ درقوم کسے ست بوجہ مرجحات شرعیہ مثل زیادت علم وجودت قرأت وغیرہما احق واولٰی ازوست در...

848
849

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

849