سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 3429 results

851

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

جواب: بےکار ہے اور دوسری صورت میں ری نیویشن کی شرائط تو پوری ہیں، مگر خود وہاں رہنے کا ارادہ نہیں اور بیوی بھی وہاں نہیں، تو وطن اصلی کیسے بنےگا اور تیسری...

851
852

فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟

جواب: نماز پڑھنا بھی منع ہے۔ جہاں اس طرح کا معمول ہے وہاں ممکنہ صورت میں افہام و تفہیم سے کام لیتے ہوئے ذکر و تلاوت اور بطور خاص مسجد کی حاضری ا...

852
853

قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم

جواب: بے کسوں کے مددگار، شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار، حبیبِ پروردگار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جب ت...

853
854

بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا

جواب: بے شک میں نمازمیں قیام کرتاہوں تواس کولمباکرناچاہتاہوں پھربچے کے رونے کی آوازسنتاہوں تومیں اپنی نمازکو مختصرکردیتاہوں کہ مجھے پسندنہیں کہ اس کی ماں ...

854
855

گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو

سوال: اگر کوئی شخص گھر پر فجر کی نماز پڑھے اور اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کرنا چاہے، تو کیا اس کی اجازت ہوگی جبکہ شوہر داڑھی منڈواتا ہو؟

855
856

نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟

856
857

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

857
858

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص کوئی منت مانے اور اس کے بعد اس کا مقصد پورا بھی ہو جائے، لیکن اب اسے یاد نہ رہے کہ منت روزوں کی تھی یا نماز کی یا کسی اور چیز کی، البتہ یہ حتمی طور پر معلوم ہو کہ کوئی منت مانی تھی، تو اب اس منت سے برئ الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے؟

858
859

کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟

جواب: بے دھوئے اگر نماز پڑھ لی تو ہو گئی مگر خلافِ اَولیٰ ہوئی۔“(بہار شریعت، ج01، حصہ 2،ص 343 ،مکتبۃ المدینہ، کراچی) ایک اور مقام پر بہار شریعت میں ہے”...

859
860

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: بے شک بلال رات میں اذان دیتے ہیں توتم کھاواورپیوجب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے ۔(صحیح البخاری، کتاب الاذان،باب الاذان بعدالفجر،ج01،ص127،دارطوق النجاۃ) ...

860