سرچ کریں

Displaying 851 to 860 out of 5184 results

852

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

852
853

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟

853
854

بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟

854
855

سیلاب میں بہہ کر آنے والی چیزوں کا حکم

جواب: پانی آرہا تھا، اس طرف کے علاقے کے لوگوں میں مالک کی تلاش کی جائے اور عام طور پر جس کا جانور یا کوئی چیز گم ہو، تو وہ بھی اس کی تلاش کرتا ہے، تو اس ...

855
856

دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم

جواب: پانی نہ بھی جائے ، اس کو اتارنا ضروری نہیں ہے۔ اس کے بغیر ہی وضو و غسل ہوجائے گا۔ (2)پوچھی گئی صورت میں اس شخص کا دانتوں کو گھسوا کر ، برابر کروان...

856
857

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: حکم ارشاد فرمایا،جس سے آپ رضی اللہ عنہ کا ’’اعلم الصحابہ‘‘ ہونا معلوم ہوتا ہے،چنانچہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں،وا...

857
858

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض لوگ جانوروں کے مرنے کے بعد حنوط کروا لیتے ہیں اور گھر میں رکھ لیتے ہیں، تو کیا حنوط کیے ہوئے جانور کو گھر میں زینت کے لیے سجا کر رکھ سکتے ہیں؟ نیزان کی خریدو فروخت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

858
860

زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم

جواب: پانی میں مرگئی، تو وہ بھی حلال ہے۔‘‘ (بھار شریعت، حصہ 15، صفحہ 326، مکتبۃ المدینہ، کراچی) و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تع...

860