
مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم
جواب: متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگرامن و قرار کی حالت ہو یعنی سیر فی الحال جاری نہ ہو، مسافر سواری سے اتر کر کہیں ٹھہرا ہوا ہو ،تو ایسی صورت میں سنن ادا کرے ...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
جواب: متعلق، امام برہان الدین مرغینانی علیہ الرحمۃ ہدایہ میں لکھتے ہیں: ”و من كان مريضا في رمضان فخاف إن صام ازداد مرضه أفطر و قضى“ ترجمہ: اور جو رمضان میں ...
حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل
جواب: متعلق تفصیل: حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے مختلف اوقات میں متعدد شادیاں کیں،جن کی تفصیل درج ذیل ہے : ☆ پہلی بیوی سید المرسلین صلی ا...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
جواب: متعلق دلائل: فتح القدیر میں ہے: ”و أما زكاة الأجرة المعجلة عن سنين في الإجارة الطويلة التي يفعلها بعض الناس عقودا فتجب على الآجر لأنه ملكها بالقبض...
اہلبیت کے بارہ امام اور اہلسنت کا عقیدہ
سوال: اہل بیت کرام کےبارہ اماموں سے متعلق اہلسنت وجماعت کاکیاعقیدہ ہے؟
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مچھلی پکڑنے کے لئے مختلف قسم کے زندہ کیڑے ،اور کیچوےکانٹے کے اوپر چڑھا دئے جاتے ہیں ،شریعت اس کے متعلق کیا کہتی ہے ؟ سائل:گل خان عطاری (پشاور)
جواب: متعلق کثیر احادیث وارد ہیں،جو حدِشہرت کو پہنچی ہوئی ہیں اور خبر مشہورکا انکار بدعت و گمراہی ہے۔ (المسامرة شرح المسایرة،الرکن الرابع فی السمعیات،الاصل ...
جواب: متعلق لوگوں کی عادت یوں ہی جاری ہو کہ ان کو وزن سے خریدوفروخت کرتے ہوں جیسا کہ یہاں ہندوستان میں وزن ہی سے یہ سب چیزیں بکتی ہیں اور بیع سلم میں وزن سے...
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )