ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کر سکتے ہیں؟
مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
کیا غزوۂ ہند کے مجاہدین حضرت عیسیٰ کے لشکر میں شامل ہوں گے؟
جواب: دنا عیسیٰ علیٰ نبینا و علیہ الصلوٰۃ و السلام کو پائیں گے، چنانچہ الفتن لنعیم بن حماد میں سيدنا ابو ہريره رضی الله عنہ سے روايت ہے کہ اللہ کے رسول صلی ...
احرام کی حالت میں وضو یا دعا میں چہرے پر ہاتھ پھیرنا
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
نابالغ لڑکوں کے کان میں سونے کی بالیاں ڈالناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ لڑکوں کے کان چھدوا کران میں سونے کی بالیاں ڈالناکیساہے؟
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔
تجارت کی نیت سے خریدے گئے مکان پر قبضے سے پہلے کی زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے بیچنے کی نیت سے ایک مکان خریدا تھا ، مگر قبضہ رہ جانے والی کچھ ادائیگی کے بعد ملنا قرار پایا۔ اس کے تقریباً دو ماہ بعد اکیس ذوالحجہ کو میرا نصاب کا سال پورا ہو گیا۔ پھر بائیس ذوالحجہ کو میں نے باقی پیمنٹ کر کے قبضہ لے لیا۔ اس مکان کی مجھ پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟
عقیقے کے گوشت سے نیاز کرسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدنے اپنے بیٹے کاعقیقہ کیااوراسی عقیقے کے گوشت میں گیارہویں شریف کی نیازکردی۔توکیا عقیقے یاقربانی کے گوشت سے نیازوغیرہ کرسکتے ہیں؟اورکیاعقیقے کاگوشت والدین،دادا،دادی ،نانا،نانی کھاسکتے ہیں؟بکرکا کہنایہ ہے کہ یہ عمل درست نہیں ،اس گوشت سے نہ نیازکرسکتے ہیں اورنہ ہی اسے والدین وغیرہ کھاسکتے ہیں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدبرہان عطاری(لیاقت آباد،کراچی)
کیا خود کشی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: دنیا سے ایمان کی حالت میں رخصت ہوگا، تووہ جنت میں ضرورداخل ہوگا،ہاں جنت میں کب جائے گاتواس کے متعلق کنفرم نہیں کہاجاسکتا، یا تو وہ پہلے اپنے گناہوں ...