
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
جواب: پر لازم ہوگا۔ بدائع الصنائع میں ہے:”ما وصل إلى الجوف أو إلى الدماغ عن المخارق الأصلية كالأنف والاذن والدبر بأن استعط أو احتقن ۔۔۔ فوصل إلى الجوف...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: پر از خود ٹھہر جائے اور اس کی نگہداشت کی ضرورت نہ رہے، یہ بھی ”لُبسِ مَخِیط“ میں داخل ہے، لہذا عام حالات میں چادر میں لاسٹک لگوا نے کی اجازت نہیں، ہاں...
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ حمل عورت کے پستان سےجو پانی نکلتا ہےیہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟نیز اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
Octopus کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: پانی کے جانداروں میں سے ایک جاندار ہے، اس کو عربی میں اخطبوط کہتے ہیں، اس کی کئی ٹانگیں ہوتی ہیں اور جڑوں کی طرح کافی پھیلی ہوتی ہیں، اسی وجہ سے جس ب...
ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟
جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟
جواب: پانی ،شراب ،شہد اور دودھ کے ۔انہی چار دریاؤں سے نہریں نکل کرہرایک کے مکان میں جاری ہیں ۔ سنن ترمذی میں ہے” عن حكيم بن معاوية، عن أبيه، عن النبي...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: پر درود پاک پڑھنے کے حکم میں کوئی قید بیان نہیں فرمائی کہ فلاں وقت پڑھو اورفلاں وقت نہ پڑھو، بلکہ مطلق بغیر کسی قید کے درود شریف پڑھنے کا حکم ارشا...
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: پانی چڑھانایہ دو کام طلوع فجر سے پہلے کرلے۔اگر ایسا بھی نہ ہوسکے تو طلوع فجر کے بعد مکمل غسل کرےاور اس میں کلی بھی کرے اور ناک میں پانی بھی ڈالے ،الب...
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔