سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 2892 results

861

حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:" حب الوطن من الایمان (وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے) نہ حدیث سے ثابت نہ ہرگز اس کے یہ معنی ،امام بدرالدین زرکش...

861
862

قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟

جواب: امام کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے۔ اگر چاروں رکعتیں نکل گئی ہوں توامام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کھڑا...

862
863

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: امام محمدعلیہ الرحمۃ سے مروی ہے کہ والدین اگرچہ غنی ہوں ان کے لیے بوجہ عرف وعادت حلال ہے ۔ یہ حموی میں درایہ کے حوالے سے ہے ۔ (ردالمحتار،کتاب احیاء ال...

863
864

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

864
865

کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟

جواب: امام کامل ،امام الائمۃ جیسے القابات سے یاد فرمایایعنی مذکورہ شعرولی کامل امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ہےجو کہ عین شریعت کے مط...

865
866

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

جواب: امام محمد کے اور دوسرے کے افعال کو شروع کرنے سے ان میں سے ایک کا ارتفاع ہوجائے گا امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک برخلاف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علی...

866
867

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا کلام ہے اور نفلی طواف میں بھی پیدل چلنا واجب ہونا چاہئے؛ کیونکہ جب نفلی طواف شروع کر دیا، تو ( اسے پورا کرنا) واجب ہو گیا،...

867
868

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

868
869

امام کا مسجدکے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)امام صاحب کا مسجد کے محراب میں کھڑےہوکرامامت کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم پڑجاتی ہے اس موقع پرامام صاحب محراب میں کھڑے ہوسکتے ہیں یانہیں؟ (2)کیامحراب، مسجد میں داخل ہے ؟ سائل:محمدسرورعطاری (قصور)

869
870

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: امام اہل سنت فرماتےہیں )نذر منعقد نہیں ہوتی اور اس سے اس کی حرمت لازم نہیں آتی کہ اولیاء اللہ کےلیے نذور ان کے دنیا سے پردہ فرماجانے کے بعد بھی ویسی ...

870