
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میرے والدمحترم کی ملکیت میں 45لاکھ روپےکی مالیت کاایک مکان ہے ، جسے وہ فروخت کرکے اس کی رقم بچوں میں شرعی طریقۂ کارکے مطابق تقسیم کرناچاہ رہے ہیں۔ہم پانچ بھائی اورتین بہنیں ہیں اورہماری والدہ بھی حیات ہیں۔ارشادفرمائیں کہ ہربھائی اورہربہن کوشرعی اعتبارسے کتنی رقم ملےگی؟نیز میرےوالدصاحب اپنے لیے اورمیری والدہ کے لیے کتنی رقم رکھ سکتے ہیں؟
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: ہونے کے باوجود تاخیر کرنے پر گنہگار نہیں ہو گا ، جب بھی ادا کرے گا ، ادا ہی ہو گا ،قضا نہیں ہو گا، البتہ عمر کے آخری حصے میں جب اسے موت کا ظن غالب ہو ...
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: والی حدیث حسن صحیح ہے، لہذا اُس کے مقابلے میں یہ حدیث متروک ہے ۔ چنانچہ امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد خود ارشاد فرمایا...
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: رقم دینا شراکت نہیں۔ جب تک آپ شریعتِ مطہرہ کا بیان کردہ کاروباری طریقہ اختیار نہیں کریں گےاس طرح کی انویسٹمنٹ حلال نہیں ہوسکتی۔وجہ یہ ہے کہ جب آپ اکیل...
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
جواب: ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے۔ صحىح بخاری اور سنن نسائی میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں:”إنما سنة الصلاة أن تنصب ...
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: ہونے لگا،پس سیدھا کھڑا ہوگیا،تو بعض نے کہا کہ وہ قعدہ کے لیے نہ لوٹے اور بعض نے کہا کہ لوٹ آئے ،اور امام شہید نے امام محمد علیہ الرحمۃ سے ذکر کیا ہ...
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: ہونے سے اس وقت ممانعت نہیں جب مسجد تنگ ہو، ممانعت اس وقت ہے جب مسجد کشادہ ہو۔ (شرح صحیح البخاری لابن بطال، جلد 2، صفحہ 134، مطبوعہ ریاض) ستونوں کے در...
تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا
سوال: لوگ سرکاری ملازم کو کام کر دینے یا اس سےاپنا تعلق بہتربنانے کے لیے اس کو رقم دیتے ہیں یا پھر اس کی دعوتیں کرتے ہیں تاکہ وقتِ ضرورت یہ ہمارے کام آ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟