
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے عید الفطر کی نماز امام کے پیچھے پڑھ لی اور بعد میں کچھ اور مقتدی آئے تو کیا میں ان مقتدیوں کی امامت کر سکتا ہوں؟
نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پائنچے یا آستین وغیرہ فولڈ کر لےاور پھر نماز پڑھے۔تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: نماز پڑھے چاہے زندگی میں ایک بھی نہ پڑھے، سیکولرازم اس سے بےنیاز ہے۔ سیکولر گورنمنٹ یا سیکولر ریاست سے مراد بھی ایک ایسی ریاست ہے جس کا مذہب سے کوئی ت...
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: نمازی التجاء کر کے اور اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کر کےاُسے دور کرے گا ۔ (شرح المشکاۃ للطیبی ، ج 3 ، ص 919 ، مطبوعہ الریاض ) ذکر کردہ حدیث مبارک کی ش...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: نماز ادا کر سکے اور ”فرض نماز کا کامل وقت“ اِسی حالت میں گزر جائے، تو ایسی عورت کے حق میں ”عذرِ شرعی“ ثابت ہو جائے گا، اب وہ عورت ایک وضو سے جتنی نماز...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: والی چیز حرام ہے۔ (سنن الکبری للبیھقی،کتاب الشھادات ،باب ما یدل علی ۔۔۔الخ،جلد 10،صفحہ 360،دار الکتب العلمیہ، بیروت) حاشیہ شلبی میں ہے:” ان اللہ تع...
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: والی تَری سے موزے پر مسح کیا، تو جائز نہیں، کیونکہ اس مثال میں موزے پر جس تری سے مسح کیا جا رہا ہے، وہ استعمال شدہ ہے ، برخلاف پہلی صورت کے۔(فتاوی قاض...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
مذی جسم یا کپڑے پر لگی ہو، تو نماز کا حکم
سوال: اگر مذی جسم اور کپڑے پر لگی ہو تو نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟ وہ نماز ہو جائے گی یا جسم اور کپڑے کو پانی سے دھونا بھی لازمی ہے اس کے بعد نماز پڑھی جائے؟
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟