
کیا حیض کی حالت میں فوت ہونے والی عورت شہید ہے ؟
جواب: دوران انتقال کرجائے حدیث پاک میں اس عورت کو شہید قرار دیا گیا ہے، اس روایت کے تحت مرآۃ المناجیح میں ہے: ”ولادت میں مرجانے والی عورت سے مراد وہ عورت ہے...
دودھ پیتے ہوئے بچہ دودھ باہر نکال دے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دوران (حلق سے نیچے دودھ اتارے بغیر) منہ سے ہی دودھ نکال دےیاسینہ سے واپس اُگل دے ،تو وہ الٹی کے حکم میں نہیں ہے۔ (ماخوذ ازبہار شریعت ،جلد1 ، صفحہ310او...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: ویہ بھی جائز ہے، مگر ایسے شخص کو ثواب کم ملے گا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ شخص کا ایک قربانی کا سارا گوشت صدقہ کرنا اور دوسری قربانی کا سارا گوش...
ناپاکی کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانا کیساہے ؟
سوال: اگر عورت ناپاکی کی حالت میں ہو، تو اس دوران وہ اپنا دودھ بچے کو پلا سکتی ہے یا نہیں؟
اذان ہونے سے پہلے نماز پڑھنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: کچھ لوگ اذان سے پہلے ہی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے جبکہ نماز کے دوران اذان ہونا شروع ہوتی ہے کیا ایسے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ان کی کوئی مجبوری بھی نہ ہو؟
نماز میں کپڑوں کو اوپر کھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ
سوال: نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: ویں دن بکری ذبح کرتے تھے اور بچے کا سر منڈواتے اسے زعفران سے لتھیڑتے۔(سنن ابوداؤد،کتاب العقیقہ، ج2، ص118، دار الفکر، بیروت) علامہ شہاب الدین ابو الع...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: سردیوں میں مجھےاکثر ناک سےخون آتا ہے ،خون نکلنے کے بعد اس کا کچھ اثر ناک میں باقی رہتا ہے، اس دوران اگر چھینک آئے اورناک سے نکلنے والا مواد آستین پر گر جائے ، تو کیا آستین ناپاک ہوجائے گی جبکہ اس میں خون نہیں ہوتا ؟