
جواب: علیہ الصلاۃ والسلام سے مروی ہونے والی بعض دعاؤں اور علماء کی طرف سے بیان کردہ تشریحات سے بھی یہ واضح ہوتا ہے کہ اس طرح کے علوم کی دعا کرنا ،جائز ہے۔...
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”انما لم یشترط النصاب عند ابی حنیفۃ رحمہ اللہ فی باب العشر لما ان العشر مؤنۃ الارض النامیۃ والخارج وان قل تصیر الارض بہ نامیۃ“یعنی با...
جواب: علیہ الرحمۃ کا قول (سبب پائے جانے کی وجہ سے) یعنی زکوٰۃ واجب ہونے کا سبب اور وہ نصابِ نامی کا مالک ہونا ہے ، لہٰذا ایک یا زیادہ سالوں کی (زکوٰۃ) پہلے ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا:"أَيُّ الْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ؟ قَالَ: الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا."ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب عمل کو...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”چوپایہ، اونٹ، گھوڑا، گدھا، خچر، بیل، بھینسا وغیرہ ان جانوروں کو کرایہ پر لے سکتے ہیں،خواہ سواری کے لیے کرایہ پر ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: علیمات کے مطابق ہی استعمال کرنا چاہیے اور ہر اس انداز اور طریقے سے بچنا چاہیے،جو خدا کی مرضی کے خلاف ہے،مگر افسوس کہ آج کل معاشرے میں جس طرح دیگر ب...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
جواب: علی الدر المختار، جلد 1، صفحہ 305، مطبوعہ کوئٹہ) اِسی عبارت کے تحت محقق شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات :1252ھ / 1836ء) لکھ...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: علیہما ) اور امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کا اختلاف ہے۔ امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ کے نزدیک اس صورت میں نماز فاسد نہیں ہوگی، کیونکہ ان کے نزدیک جب دون...
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: علی المراقی میں ہے"یکرہ لمستمع الخطبۃ ما یکرہ فی الصلاۃ من أکل وشرب وعبث والتفات ونحو ذلک"ترجمہ:خطبہ سننے والے کے لیے ہر وہ بات مکروہ ہے جو نماز میں ...