سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 7155 results

881

مروہ و فروہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: بچی کا نام مروہ یا فروہ رکھنا کیسا ہے ؟

881
882

بچی کا نام کنیز فاطمہ رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کنیز فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

882
883

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

883
884

ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب

تاریخ: 18 شوال المکرم 1446 ھ/17 اپریل 2025 ء

884
885

جس تخت یا پلنگ پر میت رکھی، اسے گھر میں رکھنا

سوال: بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ گھر میں کسی کے انتقال کے بعد میت کو جس تخت یا پلنگ پر رکھا جاتاہے اسے گھر میں نہیں رکھنا چاہیئےورنہ میت کی روح اس پر آکر سوتی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

885
886

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: قبرستان کی حد بندی کے لیے ہو تو اس پر ، اور اگر دینے والے نے اس کا صرف کرنا متولیوں کی رائے پر رکھا ہو تو یہ اپنی رائے سے جس میں مناسب سمجھیں ، صرف کر...

886
887

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

887
888

عبد المبین نام رکھنا

سوال: عبد المبین نام رکھنا کیسا ہے؟

888
889

شاہ زین نام کا مطلب اورشازین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر رکھیں جيسے ابراہیم، اسماعیل، حسن، حسین وغیرہ اور بیٹیوں کے نام صحابیات وصالحات کے ناموں پر رکھیں جیسے آمنہ، عائشہ، حفصہ، رابعہ وغیرہ۔ محمد نام ...

889
890

دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟

890