
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: نماز جنازہ ادا کرنے والا، اور جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد (کہ ان لوگوں پر اذان کا جواب نہیں۔)(تنویر الا...
جواب: شرائط بیان کرتے ہوئے تنویر الابصار مع درمختار میں ہے:”(وشرط لصحتہ معرفۃ قدر ) مبیع وثمن“یعنی خرید و فروخت کے صحیح ہونے کے لئے ثمن اور مبیع کی مقدار م...
دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا
سوال: اگر دوران نماز بچہ کانچ کا گلاس ہاتھ میں لے اور ڈر ہو کہ وہ توڑ دے گا تو کیا اس سے لے کر سائیڈ پر رکھ سکتے ہیں؟ اگرکسی نے ایسا کیا، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: نماز کے علاوہ بھی کلمہ شہادت پر شہادت کی انگلی اٹھانا درست ہے، کیونکہ اولاً تو اس کی ممانعت کی کوئی دلیل نہیں اور یہی اس کے جائز ہونے کے لیے کافی ہے۔...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: شرائط کے پائے جانے کے ساتھ اس شخص پر حج فرض ہوگا ، کیونکہ وہ رقم اس شخص کی اپنی ملک ہے اور حج کے اخراجات کے برابر بندے کی ملکیت میں مال ہونے سے دیگر ش...
تجارت میں نفع نہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرائطِ زکوٰۃ پائی جائیں اور قرض نکال کر نصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت) کے برابر مال بچتا ہو۔ مثال کے طور پر دو لاکھ روپے کا مال ہے اور اس شخص ک...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: نماز عید اضحٰی است وبرائے اہل بوادی وقرٰی بعد طلوعِ فجر روز ِ نحر است یعنی دہم ذی حجہ و آخر وقت آن قبیل غروب روز ِسوم (دوازدہم ذی حجہ )است ۔پس یک ر...