سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 5712 results

881

مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم

سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

881
882

ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟

جواب: کسی کے پاس فقط سونا ہو، اس کے علاوہ سونے کی ہم جنسِ نصاب (یعنی چاندی، روپیہ پیسہ، پرائز بانڈ، مالِ تجارت وغیرہ) میں سے کوئی اور مالِ زکوۃ نہ ہو، تو جب...

882
883

مسافر، مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی فرض پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، تو اب کتنی رکعت پڑھے گا ؟

سوال: اگر مسافر مقیم کے پیچھے چار رکعت والی نماز پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے اُس کی نماز فاسد ہوگئی ،تو ایسا شخص اب اپنی نماز کیسے ادا کرے گا ،کیا چار رکعتیں ادا کرے گا یا دو ہی ؟برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

883
884

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا

سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟

884
885

کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟

جواب: کسی بھی نام سے دے سکتے ہیں،زکوۃ کہنا ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’و من أعطى مسكينا دراهم و سماها هبة أو قرضا و نوى الزكاة فإنها تجزيه، و ...

885
886

کرسی پربیٹھ کرنماز پڑھنے والا کیا امامت کروا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: کسی چیز پر سجدہ کررہا ہو) تو اس کے پیچھے رکوع و سجود ادا کرنے والوں کی نماز ادا ہوجائے گی اور اگر وہ اشارے سے رکوع وسجود ادا کرررہا ہے تو اس کے پیچ...

886
887

قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟

سوال: ہ کیا قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا افضل ہے یا کسی شخص سے تلاوت سننے کی فضیلت زیادہ ہے ؟

887
888

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟

888
889

پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)

889
890

مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم

جواب: کسی کی فرض نمازیں قضا ہوں ،تو حکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کر لے۔اس دوران بھی سننِ مؤکدہ لازماً ادا کرتارہے کہ شریعت میں ان کی بہت زیادہ تاکیدآئ...

890