
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: اوقات وضووغسل میں ان پر ہاتھ پھِرتا ہے اور ان کا بالکل بھی پتہ نہیں چلتا ، کیونکہ اس معاملہ میں خاص دھیان اور مخصوص جستجو کيے بغیر نارمل توجہ کافی نہی...
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: اوقات جاننے کےلیے بہارشریعت مطبوعہ،مکتبۃ المدینہ جلد 01،صفحہ نمبر، 454 تا 457 کا مطالعہ فرمائیں۔ ...
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: اوقات میں قضا نمازیں پڑھتا رہے اور نوافل پڑھے یا نہ پڑھے اس حوالے سے شرعی حکم یہ ہے کہ سنن مؤکدہ تولازماً پڑھے گاکہ ان کی شریعت میں بہت تاکید آئی ہے ،...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: اوقات کتابوں کے شروع میں بسم اللہ شریف لکھی جاتی ہے ، تو ایسا کرنا کیسا ؟ کیا یہ بسم اللہ شریف لکھنا کلام الناس کہلائے گا یا کلام اللہ ؟ تو آپ رَحْم...
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید شرعی مسافت طے کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے روانہ ہو اور50 کلو میٹر سفر طے کر چکا ہو ،پھر کسی سبب سے سفر وہیں پر ختم کر دے اور گھر کی طرف واپس آئے، تو کیا واپسی پر دوران ِ سفر گھر آنے سے پہلے وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ نوٹ :زید کو کام کے سلسلے میں اکثر اوقات باہر جانا پڑتا ہے، تو کبھی کبھار اس کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اسے دوران سفر گھر واپس آنا پڑتا ہے، لہذا اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: اوقات میں متوجہ الی اللہ ہونے اور ذکر خدا کرنے کا معمول کلیتاً ترک نہ ہو، بلکہ من وجہٍ اِس کا اہتمام جاری رہے۔ حائضہ کا یہ عمل مستحب اور باعثِ اجر و...
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: اوقات یہ وہم ڈالا جاتا ہے کہ نبی کریم علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان "جس نے عصر کی نماز چھوڑی ،اس کے اعمال برباد ہوگئے" عصر کے ساتھ خاص ہے،دوسری نمازوں ...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: اوقات جن میں نماز پڑھنا ناجائز و گناہ ہے ، ان اوقات میں بھی تدفین میں جلدی کرنےکے حکم کے پیش ِ نظر یہ حکم ہے کہ اگرجنازہ مکروہ وقت میں جنازہ گاہ پہ...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟