
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
سوال: میرے تایا ابو کی بیٹی ہے، اس کی ایک بیٹی ہے یعنی میرے تایا کی نواسی، میں اس سے نکاح کرنا چاہتاہوں، کیا میرا اس سے نکاح کرنا، جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)بیوی کے شوہر پر کیا کیا حقوق ہیں اور کیا شوہر کا بیوی کو ہر بات بتانا ضروری ہے ؟ مثلا کہاں گئے تھے؟کیوں گئے تھے؟ وغیرہ وغیرہ۔ (2)کیا شادی کے بعددیگر رشتہ داروں کے حقوق ختم یا کم ہو جاتے ہیں کہ اب بیوی آ گئی ہے،سب حقوق اِسی کے ہوں گے؟
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: شادی کر تا ہے ،تو شریعت کی طرف سے اس پر بیوی کے لیے نان نفقہ اور رہائش وغیرہ دیگر حقوق لازم ہوجاتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے :﴿وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذ...
خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: کیا خالہ کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: بیٹی کہہ کر پکارنا یا یوں کہنا کہ تم میری ماں،بہن ،باجی ہو،یا بیوی شوہر کو بھائی کہے، تو یہ سب صورتیں حرام ہیں ،جن سے توبہ کرنا اس پر لازم ہے، البت...
اجنبی مردوعورت کافارم پرآپس میں شادی شدہ ہونے کااظہارکرنا
سوال: یہاں پر لوگ بیرون ملک جانے کے لئے کسی کے ساتھ خود کو شادی شدہ ظاہر کرتے ہیں اور فارم پر لکھ دیتے ہیں کہ میری فلاں سے شادی ہوئی ہے اور وہ بھی لکھ دیتا ہے کہ میں شادی شدہ ہوں ،حالانکہ درحقیقت ان کاآپس میں نکاح نہیں ہواہوتا،تو کیا اس طرح کر سکتے ہیں اور صرف اس طرح فارم پردونوں طرف سے لکھنے سے ان کاآپس میں نکاح ہو جاتا ہے؟
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: بیٹی کو شوہرکی اجازت کے بغیرمیکے میں ہرگز نہ روکیں۔والدین کے حقوق اپنی جگہ پرلازم ہیں،مگریہاں انہیں شوہرکے حقوق کوترجیح دیتے ہوئے زبردستی اپنا حکم ناف...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: بیٹی وغیرہا کا مہر ، اس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔ مسئلہ کی تفصیل:نکاح کے باب میں ایک اہم چیز ” مہر “ہے، شرعاً ” مہر “ اُس مال کو کہا جاتا ہے،جو عو...
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
سوال: کیا کزن(cousin)کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں۔