
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: تلاوت، ایسا واجب، فرض کے حکم میں ہوتا ہے اور اسے فجر کے وقت میں ادا کیا جا سکتا ہے۔ (۲) واجب لغیرہ: جو فی نفسہ واجب نہ ہو، بلکہ بندے نے خود اپنے ا...
کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟
سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟
جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم
سوال: کیا جنبی کےکسی بھی چیز کو ہاتھ لگانے سے ،وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے؟
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
قرآن مجید کی تلاوت کے وقت نام محمد پر انگوٹھے چومنا اور درود شریف پڑھنا
سوال: کیا قرآن مجید کی تلاوت سننے کے دوران نامِ محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم) آنے کی صورت میں انگوٹھے چوم سکتے ہیں؟ نیز سورہ احزاب کی آیت نمبر 40(مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ) کی تلاوت کے وقت لفظ محمد پر درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: تلاوت مکروہ وقت میں واجب ہوں،تو ان کو اسی وقت میں ادا کرنا مکروہ تحریمی نہیں اورتحفۃ الفقہاء میں ہےکہ( مکروہ وقت میں جنازہ حاضر ہو) تو مؤخر نہ کرنا...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: جنبی پیدا ہو، نہ محدود ومقصود ہو نہ ممدود ، اس قدر ترتیل فرض و واجب ہے اور اس کا تارک گنہگار ۔۔۔ سوم :جو حروف وحرکات کی تصحیح ا ، ع،ت ، ط، ث ، س ، ص،...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: تلاوتِ قرآن کے عوض کچھ نہ کچھ دینا ہوگا ، تو یہ دونوں صورتیں حرام و گناہ ہیں کہ یہ تلاوتِ قرآن پر اجارہ کرنا ہے ، جبکہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت پ...
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: حائضہ کے لیے قرآن شریف کو آستین سے چھونا یا پہنے ہوئے کپڑوں سے چھونا ،جائز نہیں، کیونکہ پہنے ہوئے کپڑے ہاتھ سے پکڑنے کے حکم میں ہیں۔( فتح القدیر، ج ...