سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 964 results

81

نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: سردیوں میں مجھےاکثر ناک سےخون آتا ہے ،خون نکلنے کے بعد اس کا کچھ اثر ناک میں باقی رہتا ہے، اس دوران اگر چھینک آئے اورناک سے نکلنے والا مواد آستین پر گر جائے ، تو کیا آستین ناپاک ہوجائے گی جبکہ اس میں خون نہیں ہوتا ؟

81
82

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

82
83

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

83
84

پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟

جواب: خون وریم کے ساتھ دائر ہے، نہ کہ زکام سے ناک بہی اور وضو گیا،بحران میں پسینہ آیا اور وضو گیا،پستان کی قوتِ ماسکہ ضعیف ہونے سے دودھ بہا اور وضو گیا ہرگز...

84
85

نیل پاؤڈر ملے ہوئے پانی سے وضو یا غسل ہو جائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں ڈالا جائے، تو اس سے وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟

85
86

اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: خون۔(بدائع الصنائع، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 105، دار الحدیث ، القاہرۃ، ملخصاً) بہارِ شریعت میں ہے:”پاخانہ، پیشاب، وَدِی ، مَذِی ، مَنی ، کیڑا ، پت...

86
87

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

جواب: خون استحاضہ ہے، وہ وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے، کیونکہ استحاضہ کے احکامات حیض ونفاس والے نہیں، بلکہ فقہاءِ کرام نے اِسے ”حدث اصغر“ شمار کیا ہے،...

87
88

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟

88
89

خلاف ترتیب وضو کرنا

سوال: اگر وضو کرتے ہوئے ،بے دھیانی میں اعضائے وضو دھونے میں ترتیب آگے پیچھے ہوجائے،تو کیا وضو ہوجائے گا؟ اور اس وضو سے جو نماز پڑھی اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

89
90

حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم

سوال: حجامہ میں جو خون نکلتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک؟ رہنمائی فرمائیں۔

90