
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: زکوٰۃ واجب ہوتی آئی مال موجود میں سے اتناکم ہو کر باقی پر زکوٰۃ آئے گی، تین سال سے یہ نقد روپیہ بھی بدستور حساب میں شامل کیا جائیگا اور ہر دوسرے سال ج...
انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا
جواب: زکوٰۃ،فطرہ،کفارہ،منت،حج،روزوں،یا نمازوں کی ادائیگی باقی ہو اور اس نے مرنے سے پہلے ان کے متعلق وصیت بھی نہ کی ہو تو ہمارے نزدیک اس کے ترکہ میں سے ان کی...
قرض والی رقم کی زکوۃ کس پرلازم ہے؟
سوال: قرض پرزکوٰۃ دینی ہوتی ہے ،تو جو رقم قرض میں دی ہوئی ہے اس کی زکوٰۃ ،قرض دینے والے پر لازم ہے یا لینے والے پر؟
زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟
جواب: زکوٰۃکے ساتھ یہ نیت (یعنی اجرت و معاوضہ)بھی ملالیتے تو بیشک زکوٰۃ ادا نہ ہوتی ” اما علی الاوّل فلعدم النیۃ واما علی الثانی فلعدم الاخلاص ولایکون کنیۃ ...
ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کو مہینے کے آخر میں سیلری ملے گی، لیکن وہ ابھی ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنا چاہتی ہے، پھر جیسے ہی اس کی سیلری آئے گی تو وہ ادھار واپس کردے گی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن دھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے؟؟رہنمائی فرمادیں۔
کمیٹی کی قسطیں نصاب سے مائنس کرنا
موضوع: کیا بی سی کی بقیہ قسطوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟
شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟
زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا
سوال: اگر کسی نے عشر یا زکوٰۃ کی رقم بغیر حیلے کے مسجد و مدرسے کی تعمیرات میں لگا دی تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ عشر یا زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: زکوٰۃ (یعنی عشر) کی ادائیگی فرض ہے،اور محل کے اعتبار سے ادائیگی لازم ہونے کی شرط یہ ہے کہ زمین عشری ہو اور پیدوار کا حصول ہو،اور اس پیدوار کی زراعت سے...