سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 6653 results

81

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

81
82

قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟

جواب: صاحب حیثیت پر واجب ہےا ور واجب کی ادائیگی اسی طرح ہوگی جس طرح حکم ہے اگر ایک بندہ اپنی نماز کے بدلے ویسے کسی کی مدد کردے تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ ا ...

82
83

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم

جواب: صاحبِ نصاب نہیں ہیں کہ صرف سونا ہو، تو فرضیتِ زکوٰۃ کے لیے اس کا نصاب ساڑھے سات تولہ سونا ہے، لہٰذا اس حالت میں سال پورا ہونے پر آپ پر زکوٰۃ بھی ف...

83
84

شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

جواب: صاحب نصاب وہ شخص ہے جس کے پاس دو سو درہم (یعنی ساڑھے باون تولے چاندی) یا بیس دینار (یعنی ساڑھے سات تولے سونا) ہو یا حاجت کے علاوہ کسی ایسی چیز کا مال...

84
86

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

سوال: ہم سعودیہ میں ہوتے ہیں اور قربانی پاکستان میں کرنی ہے ناخن بال وغیرہ ہم جب پاکستان میں قربانی دے لیں گے تب کاٹنے ہیں یا سعودیہ میں عید کے بعد کاٹ سکتے ہیں اور دوسرا اگر ہم بال کاٹ لیتے ہیں اور احتیاط نہیں کرتے تو کوئی حرج وغیرہ تو نہیں ہوتا؟

86
87

غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!

سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)

87
88

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: نصاب ساڑھے سات تولہ ہےجبکہ پوچھی گئی صورت میں سونا نصاب سے کم ہے ۔دوسری وجہ یہ ہے کہ جب اموالِ زکوۃ نصاب سے کم ہوں تو ان کو ملانے کی صورت بنتی ہے لیک...

88
89

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

جواب: صاحبِ نصاب ہے اور جب اس کو قرض کی رقم واپس ملے گی، تو اس رقم کی گزشتہ عرصے کی زکوٰۃ ادا کرنا اس پر لازم ہوگا۔ یاد رہے کہ عام طور پر لوگ بہت ساری ا...

89
90

نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟

سوال: نمازِ عید ہوجانے کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے سے قربانی ادا ہوجائے گی ؟

90