سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1380 results

81

جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا

سوال: جن کو زکوٰة نہیں دے سکتے جیسے بیوی، بیٹا وغیرہ یا کوئی سید زادہ تو اب اگر ان میں سے کوئی مستحق ہو، تو کیا شرعی حیلہ کرکے ان کو وہ رقم دے سکتے ہیں؟

81
82

فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا

سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔

82
83

اسکول کے امتحان کے لیے ایڈوانس فیس دینے کا حکم

سوال: جو مال اپنا کام نکلوانے کے لئے دیا جائے وہ رشوت ہے تو اسکول وغیرہ میں امتحانات کے لئے اولاً فیس جمع کروانی ہوتی ہے اس کے بعد اجازت ملتی ہے تواس کا کیا حکم ہوگا کیا اس طرح امتحانات دے کر ڈگری حاصل کرنا بھی جائز نہیں ہوگا ؟

83
84

لکڑی سے بنے پرندوں کے مجسمے گھر میں رکھنے کا حکم

سوال: میں نے لکڑی کے پرندے اپنی بالکونی میں سجاکر رکھے ہیں،جن کاچہرہ بالکل واضح ہے،ناک ،آنکھ،کان وغیرہ سب کچھ واضح ہے، یہ رکھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

84
85

بھتیجی کو زکوٰۃ دینا

جواب: غیر سیداورغیرہاشمی ہوں تو انہیں زکوۃ دینا جائز بلکہ افضل ہے اوراس کاڈبل ثواب ہے کہ صلہ رحمی کا بھی ثواب ہے اور صدقے کابھی ۔ ردالمحتار میں ہے"...

85
86

موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟

جواب: غیر شرط او باستیفاء المعقود علیہ‘‘ یعنی تین میں سے ایک صورت کے پائے جانے سے مؤجر اجرت کا مستحق ہوگا، پہلے دینے کی شرط کرلے، یا بغیر شرط کے پہلے اجرت ...

86
87

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: غیرہ کسی چیز کاسودا کر ا رہا ہو، توسودا پایہ تکمیل تک پہنچ جائے، تب اجرت کا مستحق ہوگا،لہٰذا بروکر اگر محنت و بھاگ دوڑ نہ کرے صرف زبانی دو چار باتیں ک...

87
88

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: غیرہ میں کام کرنے والاملازم۔ (2) اجیر مشترک: وہ شخص جو کسی ایک ادارے یا شخص کا کام کرنے کا پابند نہ ہو، بلکہ وہ ایک ساتھ کئی لوگوں کے کام کر سکتا ہو۔...

88
89

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔

89
90

سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم

جواب: غیرہ آپ کی ذمہ داری نہیں تھی تو سودامکمل کرواکر جو بروکری آپ نے وصول کرلی وہ فریقین کے سودا کینسل کرنے کی صورت میں واپس نہیں لی جائے گی کیونکہ بروکری ...

90