
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: اپاک ہونے کے دلائل آپس میں ٹکراتے ہیں کہ بعض روایات میں اس کے جوٹھے کوپاک جبکہ بعض روایات میں اسے ناپاک قرار دیا گیا ہے،اور دونوں میں سے کسی ایک قول ...
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے چلاجائے، چاہے توصفوں کےآگے سے گزرکرچلا جائے یا صفوں کوچیرتا ہوا پیچھے چلا جائے، اور اس صورت میں مقتدیوں کے سامنے سے گزرنا پ...
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
جواب: اپنی یا دوسرے کی شرمگاہ کو چھونے سے، اگر کسی سے کوئی ناپاک چیزنہ نکلے تو محض چھونے سے دونوں میں سے کسی کا وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا اس کے مطابق شوہرکی شرمگ...
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
جواب: پر استحقاق ملامت نہیں کہ یہ فعل بلا قصد ہوا، پھر بھی اگر خلاف سے بچنے کے لئے سرے سے وضو کرے توبہتر ہے مگر نہ کیا اور صرف مسح پر اکتفا کر لیا جب بھی نم...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
جواب: اپنے بدن پر اسی ثواب کی نیت سے استعمال کیا تو بھی پانی مستعمل ہوجائے گا۔ (نوٹ: پانی مستعمل ہونے کے لئے پہلی صورت میں انسان کی نیت کا اعتبار ...
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: اپنے ہنسنے کی آواز کو خود بھی سنے اور اس کے قریب والے بھی اس کو سن سکیں۔۔۔ ہمارے نزدیک ہر وہ نماز میں جو رکوع سجود والی ہو ، اس میں قہقہہ لگانا نماز ...
نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: ہندہ اچھی طرح وضو کرنے کے بعد بھی جب نماز کے لیے کھڑی ہوتی ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ اس کا وضو باقی نہیں رہا جب کہ اسے وضو ٹوٹنے کا یقین بھی نہیں ہوتا۔ اب بار بار وضو کرنے میں اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بسا اوقات تو اس کا دل بھی گھبرانے لگ جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ کے لیے نئے سرے سے وضو کرنا شرعاً ضروری ہے؟ یا پھر وہ اسی وضو کے ساتھ اپنی نماز جاری رکھے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: اپانی کرتا ہے گرم نہ کرے گا اور اسے گرم پانی پر قدرت ہے توبیشک پورا غسل کرے اتنی جگہ کو گرم پانی سے دھوئے باقی بدن گرم یا سرد جیسے سے چاہے اور اگر ہر ...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟