
معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ناپاک ہوجائیں تو اب ایسی صورت میں کپڑے پاک کرنے کی حاجت نہیں، انہیں کپڑوں میں نماز پڑھ لے اور اگر معلوم ہے کہ ابھی کپڑے پاک کرلوں گا تو بقدر مانعِ صلو...
کافروں کے استعمال شُدہ کپڑے بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا پُرانے کپڑوں کا ٹھیلہ ہے اور اس میں کافروں کے بھی استعمال شدہ کپڑے ہوتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ پاک کے ساتھ ساتھ ناپاک کپڑے بھی ہوتے ہوں تو کیا اس طرح کپڑوں کو بیچنا جائز ہے ؟ اگر بالفرض کسی کپڑے کا ناپاک ہونا مجھے معلوم بھی ہو تواس کو بیچنا کیسا ہے؟
اے آئی سے بنی تصویر والے کپڑے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرا کپڑے کا کاروبار ہے، بعض اوقات ٹی شرٹ پر لڑکی کی تصویر ہوتی ہے، لیکن اے آئی سے بنی ہوئی ہوتی ہے اور پتا نہیں ہوتا کہ یہ لڑکی اصل میں ہوگی بھی یا نہیں، ایسی تصویر والے کپڑے کو بیچنا اور اس کا استعمال جائز ہے؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: کپڑے باریک نہ ہوں جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ سِتر کا کوئی حصّہ چمکے (2)کپڑےتنگ و چُست نہ ہوں جو بدن کی ہیئت کو ظاہر کریں (3)بالوں ، گلے ، پیٹ ، کل...
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جو پانی آنکھ سے موبائل استعمال کرنے یا خارش کرنے سے آتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک اور کیا اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
سوال: کیاریشم کاکپڑامردکے لئے پہنناجائزہے ؟اورآجکل مارکیٹ میں جومختلف قسم کے کپڑے آئے ہوئے ہیں جوبظاہرریشم کے لگتے ہیں جیسے جاپانی کپڑا،اسٹون واش اور سلک وغیرہ کیاان کاپہنناجائزہے یاناجائز؟
لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک
سوال: ہماری بلڈنگ میں آنے والے لائن کے پانی میں ہلکی بدبو آرہی ہے تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟ اور اس پانی کا استعمال جائز ہے؟
کتا کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: کتا اگر کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟