سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 198 results

81

کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟

جواب: نجس عن سبيل فلا يسن من ريح وحصاة ونوم وفصد “یعنی سبیلین سے نجاست کو دور کرنے کا نام استنجاء ہے لہذا ہوا خارج ہونے، کنکری نکلنے، سوکر اٹھنے اور پچھنے ل...

81
82

غسلِ میت لازم ہونے کی حکمت

جواب: نجس بالموت كسائر الحيوانات و نص في البدائع على أنه الأظهر۔ قلت: قد اخرج الحاکم عن ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنھما قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ...

82
83

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: نجس ثانیا قبل الفراغ من الصلاۃ جاز ان لا یغسلہ و صلی قبل ان یغسلہ و الا فلا ھذا ھو المختار“یعنی: جب بہنے والا زخم ہو، اور حالت یہ ہو کہ اگر وہ کپڑوں ک...

83
85

پانی کی لائن سے گٹر کی بدبو والا پانی آئے تو پاک ہوگا یا ناپاک؟

جواب: نجس چیز ہونا معلوم ہو تو پانی ناپاک ہوگا،ورنہ اگرشک ہو تو پانی پاک ہی کہلائے گا، چنانچہ در مختار میں ہے:’’(و بتغیر احد أوصافہ) من لون أوطعم أو ریح (ین...

85
86

گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟

جواب: نجس بھی،اس کاخارج بدن پربھی لگانا،جائزنہیں اورافیون حرام ہے،نجس نہیں،خارج بدن پر اس کااستعمال جائزہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج24،ص198، رضافاؤنڈیشن،لاہور) ای...

86
87

راستے کی کیچڑ کا حکم

جواب: نجس ہونا معلوم نہ ہو،تواگر پاؤں یا کپڑےمیں لگی اور بے دھوئے نماز پڑھ لی،ہو گئی،مگر دھولینا بہتر ہے۔‘‘ (بھارشریعت،ج1،حصہ2،ص394،مکتبۃ المدینہ،...

87
88

ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم

جواب: نجس ہیں تو انہیں صاف کپڑوں کے ساتھ ایک ہی برتن میں ڈال کر دھونے سے سارے کپڑےنا پاک ہوجائیں گے لہذا پہلے نجس کپڑوں کو الگ سے پاک کرلیاجائے پھر انہیں پا...

88
89

بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟

جواب: نجس کر کے کھانے کا کیا فائدہ؟ بہتے خون کے ناپاک ہونے کے بارے میں ارشادِخداوندی ہے:﴿ قُلۡ لَّاۤ اَجِدُ فِیۡ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰی طَ...

89
90

کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم

جواب: نجس طرف من أطراف الثوب ونسيه فغسل طرفا من أطراف الثوب من غير تحر حكم بطهارة الثوب هو المختار فلو صلى مع هذا الثوب صلوات ثم ظهر أن النجاسة في الطرف ال...

90