
بچہ پیدا ہونے کے بعد چالیس دن تک عورت کا ناخن کاٹنا
جواب: نفاس سے پاک ہو گئی اور ابھی تک غسل نہیں کیا ،تو اس حالت میں اس کے لیے ناخن کاٹنا مکروہ ہے کہ نفاس سے پاک ہونے کےبعد اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب ا...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
سوال: جب کسی بینک سے کریڈٹ کارڈ بنوایا جاتا ہے تو بینک کسٹمر کو مخصوص حد تک رقم استعمال کرنے کی اجازت دے دیتا ہے۔ یہ رقم کسٹمر کی نہیں ہوتی بلکہ بینک کی ہوتی ہے۔ پھر کسٹمر جب وہ رقم استعمال کرتا ہے تو طے کردہ مدت کے اندر اندر مثلاً ایک مہینہ کے اندر اگر وہ رقم بینک کو واپس کر دے تو بینک کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرتا۔ لیکن اگر اس مدت کے بعد ادائیگی کرے تو پھر اضافی چارجز بینک کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کا کریڈٹ کارڈ کسی ایسے بینک سے بنوا کر استعمال کرنا جائز ہے جو مکمل طور پر حربی کفار کی ملکیت میں ہو؟ جبکہ استعمال کرنے والے کی نیت یہ ہے کہ جتنی رقم استعمال کی جائے گی اتنی رقم وقت مقررہ پر واپس ادا کر دی جائے گی اور بینک کو کوئی اضافی چارجز ادا کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: نفاس والی کو ) فقہ و تفسیر وحدیث کی کتب (بلا حائل )چھونا مکروہِ تنزیہی ہے،کیونکہ یہ آیاتِ قرآنیہ سے خالی نہیں ہوتیں۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب ...
معاہدہ شرکت کی کم یا زیادہ مدت کتنی ہوسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شرعی اعتبار سے معاہدہ شرکت کی مدت کم از کم یا زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ ہو سکتی ہے ؟
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: نفاس والی عورت، خطبہ سننے والے، نماز میں مشغول، جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ واض...
جواب: مدتہ لھا تسع سنین)ھو المختار۔ملخصا۔“لڑکی کا بالغ ہونا احتلام،حیض اور حمل ٹھہرنے سے ہوتا ہے،اگر ان میں سے کچھ نہ پایا جائے تو یہاں تک کہ پندرہ سال پورے...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
عورت مخصوص اَیام میں آیۃ الکرسی پڑھ کر دَم کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورتیں حیض و نفاس کی حالت میں گھر کی حفاظت اور بچوں کی حفاظت کے لیے آیۃ الکرسی پڑھ کر پھونک سکتی ہیں یا نہیں؟
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
سوال: بچے کتنی مدت تک عورت کادودھ پی سکتے ہیں ؟کیالڑکے اور لڑکی کی مدت ایک ہی ہوتی ہے یاان میں کوئی فرق ہے ؟