سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 6052 results

81

کلمہ شہادت میں

سوال: کلمہ شہادت میں جو ہم کہتے ہیں کہ "میں گواہی دیتا ہوں " تو اس میں "گواہی" سے کیا مرادہے اور "گواہی " کا ہی لفظ کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟

81
82

کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟

جواب: نہی علمائے کرام سے اوربھی جو درود کے صیغے منقول ہیں ، ان کو پڑھنا بھی درود پڑھنا ہے ۔ معجم کبیر کی ایک روایت میں درود پاک کے یہ صیغے منقول ہی...

82
83

پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہے

جواب: کلمہ گو ہو کر کفر کرے اس کی بھی دو قسم ہیں :مجاہر ومنافق۔ مرتد مجاہر وہ کہ پہلے مسلمان تھا پھر علانیہ اسلام سے پھر گیا کلمہ اسلام کا منکر ہوگیا چا...

83
84

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: نہیں پڑھنی چاہیے ، لیکن اگر کسی نے تین سے کم تسبیح پڑھی،تو اس کا اایسا کرنا کیسا ہے ،اس بارے میں فقہائے احناف کے تین طرح کے اقوال ہیں کہ رکوع اور سج...

84
85

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے، لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

85
86

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

86
87

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

جواب: کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ بلا کراہت پڑھ سکتی ہے بلکہ ان کے لیے یہ چیزیں پڑھنا مستحب ہے۔ہاں بہتریہ ہے کہ ان اوراد و وظائف کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھی...

87
89

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: تنہا نماز پڑھنے والا سنت اور نفل نماز میں اتنی بلند آواز سے قراءت کرتا ہےکہ پاس میں نماز پڑھنے والے کو تکلیف ہوتی ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟

89
90

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

90