
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: ہاتھ سر پر ہوتے ہیں۔ آکٹوپس کی آٹھ ٹانگیں یا آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں ، جو کافی پھیلے ہوتے ہیں اور اسکوئیڈ کی بھی آٹھ ٹانگیں یا آٹھ ہاتھ اور مزید دو لمبے باز...
بغیر مجبوری کےدائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کا حکم
سوال: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے یامکروہ تحریمی؟
حیض والی عورت اپنا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کیا حائضہ عورت نےدھلا ہوا ہاتھ پانی میں ڈالا تو پانی مستعمل ہو جائے گا ؟
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
جواب: ہاتھ سے چوڑی پہننا اور اس مرد کا پہنانا، ناجائز وحرام ہے کہ اس میں غیر محرم کو بلاضروت شرعی کلایئاں دکھانا اور غیر محرم کا ہاتھ اور کلائیوں کوچھونا پ...
عورت نماز میں ہاتھ باندھتے ہوئے پورا ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھے تو حکم؟
سوال: عورت اگر سینے پر اس طرح ہاتھ باندھے کہ ایک ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے ہاتھ کی پشت پر نہ ہو بلکہ سیدھا ہاتھا پورا انگلیوں سمیت دوسرے پورے ہاتھ رکھے، تو کیا اس طرح نماز ہوجائے گی؟
حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
سوال: یہ جو تسبیح فاطمہ پڑھتے ہیں، یہ دائیں ہاتھ پر پڑھنا سنت ہے یادونوں ہاتھوں پر پڑھنا سنت ہے؟
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
سوال: حائضہ اور نفسا ءکا جب تک حیض اور نفاس باقی ہوتو اگر و ہ بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل نہیں ہوتا ہےاس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ انکا ہاتھ بھی تو بے دھلا ہےکیا اس وجہ سے نہیں ہوتا ہے کہ ابھی تک انکے جسم پر نجاست کا حکم لاحق نہیں ہوا یا اور کوئی وجہ ہے؟
وضو کے بعد شہادت کی انگلی اوپر کر کے کلمہ شہادت پڑھنا کیسا؟
جواب: اٹھانا،جائز ہے،ایسے ہی وضوکے بعدبھی کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانے میں کوئی حرج نہیں،بلکہ بعض فقہاء سے اس کی صراحت بھی منقول ہے۔ کلمہ شہادت کے وقت ان...