سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 3392 results

81

دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت

جواب: صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک باندی پر نظرِ بد کے اثرات ملاحظہ فرمائے، تو ارشاد فرمایا:” بها نظرة فاسترقوا لها “ترجمہ:اسے نظر(بد) لگی ہے، لہٰذا اس ک...

81
82

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

82
83

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے جنہیں بچپن میں پالا اور زندگی بھر صحبت سے نوازا، جوسب سے پہلے ایمان قبول کرنے والوں میں سے ہیں، جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وس...

83
84

زیبرا کھانے کاحکم

جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اس کے کھانے کوحلال قراردیاہے۔ چنانچہ صحیح بخاری میں ہے”عن أبي قتادة رضي الله عنه: أنه كان مع رسول الله صلى الله ع...

84
86

کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟

جواب: صل ہونے کا وسیلہ سمجھنا ہرگز شرک نہیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم خود قرآنِ پاک میں دیا گیا ہے کہ اے ای...

86
90

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

90