
سوال: بچی کا نام "حائقہ" رکھنا کیسا؟
جمعہ یا ہفتہ کے دن قضا روزے رکھنا
سوال: میں ایک اسکول میں ٹیچر کی جاب کرتی ہوں اور پیر سے جمعرات میری ڈیوٹی ہے، تو کیا میں جمعے اور ہفتے کے دن، ماہِ رمضان المبارک کے عذر کی وجہ سے قضا ہو جانے والے روزے رکھ سکتی ہوں؟
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفیان ِشرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نمازہوجائےگی یانہیں؟
کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ اگر کسی کپڑے مثلاکمبل ،چادروغیرہ کا کوئی حصہ ناپا ک ہوجائے ، لیکن نجاست کا نشان وغیرہ ختم ہونےکی وجہ سے یہ معلوم نہ ہوسکے کہ کپڑے کا کون سا حصہ ناپاک تھا تو کیا اس صورت میں کپڑ اپاک کرنے کےلیے پوراکپڑا دھونا ضروری ہے ؟
زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ہمارےہاں چنددن پہلےایک بچہ پیداہوااوروہ دوسےتین گھنٹےزندہ رہا،اس کےبعد اس کاانتقال ہوگیا،تولوگوں نےاس بچےکوبغیرجنازہ پڑھےدفن کردیا۔شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراب اس کاکیاکیاجائے؟
طواف الزیارۃ کے 3 پھیرے ایام نحر کے بعد کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ تو مجھے معلوم ہے کہ طواف الزیارۃ کے اگر تین یا اس سے کم پھیرے بھی چھوڑ دئے تو دم لازم ہوتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ اگر طواف الزیارۃ کے چار پھیرے ایامِ نحر میں ہی کئے مگر تین پھیرے ایامِ نحر کےبعد کئے تو اب کوئی کفارہ لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض قبرستانوں میں ایساہوتاہےکہ کسی میت کوقبرمیں دفن کرنےکےکچھ عرصہ بعدگورکن اس قبرکوکھول کراس میں کوئی نیامُردہ دفن کردیتےہیں اوراسی طرح اس قبرمیں مزیدمُردوں کی تدفین کاسلسلہ چلتارہتاہےاورمنع کرنےپریہ کہتےہیں کہ بروزِقیامت ایک قبرسے70مردےنکلیں گے،اس حوالےسےرہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل
جواب: روزہ، حج اور زکوۃ وغیرہ کا فرض ہونا اور چوری ، زنا وغیرہ کا حرام ہونا۔ یہاں خواص سے مراد علمائے کرام ہیں اور عوام سے مراد وہ لوگ ہیں جن کا شمار طب...
سوال: کیا میں اپنے بچے کا نام ملک شریف خان رکھ سکتا ہوں؟
عارش نام رکھنا کیسا؟ عارش نام کا معنی
جواب: ہے:" بنانے والا۔"اب مختلف چیزوں کے تعلق سے مختلف معنی بنے گا،مثلا: جانوروں کا باڑا بنانے والا،چھپر بنانے والا،تخت بنانے والا وغیرہ۔"ان معانی کے لحاظ س...