
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: کم چیزوں میں ہو سکتا ہے، تین سے زیادہ چیزوں میں خیارِ تعیین نہیں لیا جا سکتا، چنانچہ ”درر الحکام“ میں ہے: ”لا يصح خيار التعيين في أكثر من ثلاثة أموال....
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: کم آواز سے پڑھنے میں کہ جائے نماز میں ساتھ کھڑی ہوئیں ایک دو بچیوں تک آواز محدود رہے، حرج نہیں۔ اس تمام تر تفصیل پر ترتیب کے ساتھ کتب فقہہ سے عبارا...
عروج نام کا مطلب اور عروج نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم “ یعنی :اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔“(مسند الفردوس ، جلد02،صفحہ 58، حدیث 2328، دارالکتب العلمیۃ، بیروت ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ الل...
آنیہ نام کا مطلب اور آنیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم “ یعنی :اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔“ (مسند الفردوس ، جلد02، صفحہ 58، حدیث 2328، دارالکتب العلمیۃ، بیروت ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ ا...
ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنے کے لیے لائٹیں خریدسکتے ہیں یا نہیں ؟خریدنے میں یہ آسانی ہے کہ کرائے پر لینے کی بنسبت آجکل بہت کم قیمت پر لائٹیں خریدی جاسکتی ہیں اور مختلف مواقع یعنی شب براءت اوررمضان المبارک میں بڑی راتوں میں چراغاں کرنے میں آسانی رہے گی ؟ سائل:محمد حسن عطاری (لائٹ ہاؤس،کراچی)
عروب نام کا مطلب اورعروب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کمت سے متعلق حدیث پاک نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ارشاد فرمایا:" إنكم تدعون يوم...
محمد یمان نام کا مطلب اور محمد یمان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا نام محمد یمان رکھنا کیسا ہے؟
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟
سابقہ نام کا مطلب اور سابقہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم“ یعنی اپنوں میں سے اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(کنزالعمال،ج06،ص516،حدیث نمبر:16793، موسسۃ الرسالۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَ...