سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 4917 results

911

شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم

سوال: میاں بیوی شادی کے بعد ایک دفعہ بھی ہمبستری نہ کریں تو کیا حکم ہے اور کب تک کا وقت شریعت میں ہے ؟ چار مہینے تک نہ کریں تو کیا حکم ہوگا؟

911
912

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

جواب: حج کا) کی سنتوں میں سے ہے کہ باطہارت احرام باندھاجائے اوراس میں زیادہ بہترہے کہ غسل کرلیاجائے اوراگروضوکیاتووہ بھی کفایت کرے گا،اوریہ فضیلت تبھی حاص...

912
913

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

جواب: بدلے میں رقم لی جارہی ہو)،بلکہ یہاں رقم جمع کرواکر قسمت آزمائی جارہی ہےکہ جواس نے قیمت بڑھنے یا کم ہونے کااندازہ لگایاہے،اگروہ درست ہوگیا،توجتنی رقم ج...

913
914

محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا

جواب: حج، فقال: اخرج معها‘‘ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: عورت بغیرمحرم کے سفرنہ کرے اور محرم کی غیرموجودگی میں کوئی اس کے پاس نہ آئے،ا...

914
915

سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟

915
916

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

916
917

بدعت کے متعلق تفصیل

جواب: حج کا سفر اور جدیدسائنسی ہتھیاروں سے جہاد وغیرہ، اور دنیا کی تمام چیزیں پلاؤ، زردے، ڈاک خانہ، ریلوے وغیرہ سب بدعتیں ہیں جوحضور کے بعدایجاد ہوئیں حرام ...

917
918

عمل کرنے کے لئے علم کا سیکھنا فرض ہے یا بالذات ایک الگ فرض ہے؟

جواب: حج، نکاح کیاچاہے تو اس کے متعلق ضروری مسئلے، تاجر ہو تو مسائلِ بیع و شراء، مزارع پرمسائلِ زراعت، موجر و مستاجر پر مسائلِ اجارہ، و علیٰ ہٰذا القیاس۔ ہر...

918
919

تحفہ دے کر واپس لینا

جواب: بدلہ)لے لیاتوواپس نہیں لے سکتا۔ (د)جوچیزہبہ کی گئی وہ اس کی ملکیت سے نکل گئی توواپس نہیں لے سکتا۔(ہ)اسی طرح اگروہ چیزہلاک ہوگئی توبدلہ نہیں لے سکت...

919
920

سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم

سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟

920