سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 3408 results

911

عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا

جواب: قسم کے زیور چاندی سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے اگرچہ سیاہ ہوں نہ پہنے اورخوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرے اور نہ...

911
913

اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟

913
914

پانی والی ٹینکی سے چوہے کو زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

جواب: قسم کاحرج نہیں۔ چنانچہ محیطِ برہانی میں ہے”إذا وقع في البئر فأرة۔۔۔ و أخرجت منها حية لا ينجس الماء۔۔۔ سؤر هذه الحيوانات مكروه“ ترجمہ: جب کنویں میں چو...

914
915

صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز

سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

915
916

والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں

جواب: قسم الأول المحرمات بالنسب) . و هن الأمهات و البنات و الأخوات و العمات و الخالات و بنات الأخ و بنات الأخت فهن محرمات نكاحا و وطئا و دواعيه على التأبيد۔...

916
917

عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟

917
918

حج کس پر فرض ہوتا ہے؟

جواب: قسم کا مال ایک مخصوص مقدار میں ہونا ضروری ہوتا ہے، جبکہ حج فرض ہونے کیلئے کوئی مخصوص قسم کا مال مخصوص مقدار میں ہونا شرط نہیں ،بس حج کے اخراجات کی است...

918
919

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: قسم کرکے قبضہ دے دے کہ اب مشاع نہ رہی۔ یہ تینوں صورتیں قبضہ کاملہ کی ہیں۔“(فتاوی رضویہ ج 19 ، ص219 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) (5)اگر کسی بہن نے کچھ...

919
920

اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم

جواب: قسم کا مشروط نفع دینا یا لینا جائز نہیں ہے ۔جیساکہ حدیث پاک میں فرمایا گیا: ”كل قرض جر منفعة فهو ربا۔“ یعنی قرض کی بنیاد پر جونفع حاصل کیا جائے وہ س...

920