سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 7021 results

921

نفلی طواف میں ماسک پہننا

سوال: کیا نفلی طواف میں خواتین ماسک پہن سکتی ہیں؟

921
922

سبیکہ نام کا مطلب اور سبیکہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے نیز امیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں ...

922
923

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

جواب: لیے کھولا جائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہی سب سے پہلے جنت میں تشریف لے کر جائیں گے لیکن اس کے بعد بھی مختلف بار جنت سے باہر تشریف لائیں گے او...

923
924

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: لیے چندہ دیں، تو اس کو عُرف کے مطابق مسجد کے ساتھ مصالحِ مسجد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور بقدرِ ضرورت عُرف کے مطابق اِمام مسجد کی رہائش بھی اِن...

924
925

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

925
926

حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ

جواب: خواتین کا ذکر یا تو صفاتی انداز میں آیا ہے یا رشتے کے حوالے سے آیا ہے، جیسے: حضرت آدم علیہ السلام کی بیوی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی، حضرت لوط...

926
927

حفیظہ نام کا مطلب اور حفیظہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گ...

927
928

گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟

928
929

منھل نام کا مطلب اور منھل نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گ...

929
930

عروب نام کا مطلب اورعروب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خواتین کے نام پر رکھا جائےکیونکہ احادیث مبارکہ میں نیکوں کے نا م پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہےنیزاس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی...

930