سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 8519 results

921

کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟

جواب: صحیح بخاری میں ہے” أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إنك لن تنفق نفقة تبتغي بها وجه الله إلا أجرت عليها، حتى ما تجعل في فم امرأتك“ترجمہ:رسول اللہ ص...

921
922

سورہ فاتحہ یا سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں یاد آیا تو

جواب: صحیح طریقے سے پڑھنا لازم ہوگا، ہاں ! اگر سجدے میں یادآیا تو اب وہ واپس قیام کی طرف نہ لوٹے بلکہ اپنی نماز کو جاری رکھے اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نما...

922
923

مرد کےلیے سرخ رنگ کا عمامہ شریف پہننے کا حکم

جواب: صحیح ومعتمد قول یہی ہے کہ جائز ہے، مگربچنا بہتر ہے،بالخصوص اس صورت میں جب سرخ رنگ زیادہ شوخ ہو۔ چنانچہ درمختارمیں کسم اورزعفران سے رنگے ہوئے کپڑوں...

923
924

نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟

924
925

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

925
926

جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟

جواب: صحیح البخاری، کتاب الادب، ج8، ص4، دار طوق النجاۃ) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :” عاق عربی میں ...

926
927

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: صحیح‘‘ترجمہ:اگرہاتھوں میں تری موجود ہو،تو اس سےمسح ہوجائےگا،برابرہےکہ کسی برتن سےپانی لینے کے بعدوہ تری بچی ہو یاکلائیاں دھونےکےبعد ہاتھوں پرتری باقی...

927
928

کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟

جواب: صحیح مسئلہ یہ ہے کہ حاملہ کے لیے اس وقت روزہ چھوڑنا ، جائز ہے جب اپنی یا بچے کی جان کے ضیاع کا صحیح اندیشہ ہو ، اس صورت میں بھی اس کے لیے فقط اتنا ج...

928
929

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: صحیح ہے ۔ جیسا کہ بحر الرائق میں ہے ، (لہٰذا ) اگر کوئی مال ( کہ جو پہلے سے تجارت کا نہیں تھا ) وراثت میں ملا اور اس میں تجارت کی نیت کر لی ، تو وہ ما...

929
930

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

جواب: صحیح طور پر وقف کردیا جائے، وہ قیامت تک کے لیے تحت الثریٰ سے ساتوں آسمانوں تک مسجد ہو جاتی ہے اور بندے کی ملکیت سے نکل کر اللہ پاک کی مِلک میں دا...

930