سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 2695 results

921

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

921
922

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: غیرہ میں ہے، لیکن جب وہ قیام کرے گا، تو بلاشبہ امام صاحب کا رخ اس کے چہرے کے سامنے ہوجائے گا اور یہ ممانعت کے لیے کافی ہے، اسی طرح جمعہ والے دن سنتوں...

922
923

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: دینا یہ شرع میں معروف ہے جیسا کہ’’ تسبیح فاطمہ‘‘ کو تسبیح کا نام دیا گیا،حالانکہ اس میں تحمید(الحمد للہ)اور تکبیر(اللہ اکبر )بھی ہے،مگرتغلیباً یعنی...

923
924

امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرک ہے کہ ان میں غیرُ اللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزاد کُن دَر دِین و دُنیا شاد کُن یا غوثِ اَعظم دَستگِیر

924
925

ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟

سوال: فقہائے کرام نے لکھا کہ ایامِ حج کی راتیں گزرے دنوں کے تابع قرار پاتی ہیں، مثلاً: شبِ عرفہ وہ رات ہے، جو نو ذوالحجہ کا دن گزرنے کے بعد آئے گی، یعنی جو اصولی اعتبار سے دس تاریخ کی رات بنتی ہے، اُسے ایامِ حج میں پچھلے دن کے تابع شمار کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ایام حج کے دوران رات کو گزرے دن کے تابع قرار دینا صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے یہی حکم ہے؟

925
926

نابینا کو صدقہ فطر دینے کا شرعی حکم

جواب: غیر ذلک من الصدقات واجبۃ کما فی القھستانی “ یعنی یہی مصرف اسی طرح صدقہ فطر، کفارہ، نذر وغیرہ صدقاتِ واجبہ کا بھی ہے، جیسا کہ قہستانی میں مذکور ہے۔ (رد...

926
927

برتھ ڈے پرایک دوسرے کو تحفے دینے کا شرعی حکم

جواب: غیر شرعی بات نہیں ، جیسے تحفہ دینے اور لینے والے آپس میں غیر محرم نہ ہوں، جو چیز دی جارہی ہو اس میں بھی شرعی قباحت نہ ہو ، بطور رشوت نہ دی جارہی ہو...

927
928

غیرمسلم کو سلام کرنا یااس کے سلام کا جواب دینا

سوال: غیر مسلم کو سلام کرنا کیسا؟ اور اگر وہ سلام کر دے ،تو جواب دینا کیسا؟

928
929

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

929
930

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

جواب: غیر زکوٰۃ کے حقدار کسی شرعی فقیر کو دے دے۔ تنبیہ:انشورنس کی ایک اور صورت جنرل انشورنس ہے جو غیر جاندار چیزوں کی ہوتی ہے اور جنرل انشورنس بھی حرام ...

930