سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 4086 results

921

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

921
922

شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟

جواب: قربانی و صدقہ فطر عبادت ہے اور عبادت میں نیت شرط ہے، تو بلا اجازت ناممکن ہے۔ ہاں! اجازت کے لئے صراحۃً ہونا ضروری نہیں، دلالت کافی ہے، مثلاً زید اس کے ...

922
923

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

جواب: کسی دوسرے مقصد یعنی عوامی فلٹر پلانٹ کے لیے استعمال کرنا وقف کا خلافِ مصرف استعمال ہے اور وقف کا خلافِ مصرف استعمال جائز نہیں، نیز وقف کے خلاف مصرف اس...

923
924

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

جواب: واجب صدقے کے حرام ہونے کی وجہ خود حدیث پاک میں یہ بیان فرمائی ہے کہ یہ صدقاتِ واجبہ مال کا مَیل ہیں۔ بنوہاشم چونکہ عزت وتکریم کے لائق ہیں اس لئے لوگو...

924
925

بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟

جواب: قربانی واجب ہوتی ہے۔ (ملتقطا من الدر المختار، جلد 2، صفحہ 139، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) رد المحتار میں ہے"فان کان لہ فضل عن ذلک تبلغ قیمتہ ما...

925
926

چھینک مارنے سے پہلے جواب دینا

جواب: وقت ہے جبکہ وہ چھینکنے کے بعد الحمد للہ کہے اور اگر اس نے ابھی چھینک ماری ہی نہیں یا چھینک ماری لیکن ابھی الحمد للہ نہیں کہا تو جواب واجب نہیں۔ نیز...

926
927

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

جواب: کسی کام کاج میں مشغول نہ ہوا جائے۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:’’ ولا ينبغي أن يتكلم السامع في خلال الأذان والإقامة ولا يشتغل بقراءة القرآن ولا بشيء...

927
928

نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔

928
929

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

جواب: وقتی طور پر فِشل/ مساج کر کے انہیں اتار دیتے ہیں اور بدن پر ان کا اثر بھی باقی نہیں رہتا، کیونکہ ان کریموں کو چہرے/ بدن کی میل چھڑانے اور کیل مہاسے وغ...

929
930

نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم

جواب: کسی نے انکارنہ کیا۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،کتاب الصلاۃ ،ج02،ص597،مطبوعہ کوئٹہ) اورتارکِ تراویح کاحکمِ شرعی بیان کرتے ہوئے اعلی حضرت امام اہلسنت ا...

930