
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔
مقدس مقام پر گناہ ہوجائے تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا ؟
سوال: مقدس مقامات پر اگر کوئی گناہ کا کام ہوجائے، تو اس کا ازالہ کس طرح ہوگا؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: کسی ایک کے انتقال سے دوسرا اُس کا وارث نہیں بنے گا خواہ طلاق عورت کی رضا مندی سے ہوئی ہو یا بغیر رضا مندی کے۔ ہاں اگر مرد نے حالتِ مرض میں طلاق دی ہو...
رکوع کی تسبیح نہیں پڑھی اور خاموش رہا،تو سجدہ سھو کاحکم
جواب: کسی رکن یاواجب کی ادائیگی میں تاخیر نہیں ہوتی، لہٰذا اس صورت میں سجدہ سہوواجب نہیں ہوگا۔نیزسوچنے کی وجہ سے رکوع کی تسبیح بھولنے سے سجدہ سہو واجب ...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟
والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کاحکم
جواب: کس سے نکاح جائز ہے اور کس سے نہیں؟ اس حوالے سے امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی ...
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
سوال: میں بھارت سے بذریعہ ہوائی جہاز سفر کے لئے جارہی ہوں، میں عصر کےبعد نکلوں گی، لہٰذا مغرب کا وقت دوران سفر ہوجائے گا تو میں افطار کس وقت کے لحاظ سے کروں گی ؟
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میں بیوٹی پارلر چلا رہی ہوں،اس حوالے سے میں نے مفتیان کرام سے رہنمائی لی ہے اور میرے بیوٹی پارلر میں ان کی رہنمائی کے مطابق ہی جائز انداز سے میک اپ کیا جاتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ بیوٹی پارلر میں میک اپ کے لیے رکھے ہوئے سامان ،مثلاً: میک اپ کے آلات ،کریمیں،مہنگے فیشل،وغیرہ پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟
گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟
جواب: کسی شرعی فقیر کودےدےیا نیک کام مثلا مسجد یا مدرسے وغیرہ میں دے دے اور اگر خود شرعی فقیرہوتوخودبھی رکھ سکتاہے ۔ ردالمحتارمیں ہے "وفي التتارخانية ع...