سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 2115 results

931

اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا

جواب: ضروری ہےاوریہ بھی ضروری ہے کہ ایسے کام کی عرف میں جوعام طورپرکمیشن چلتی ہے،اس سے زائدطے نہ کی جائے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے "وفي الدلال والسمسار يجب أ...

931
932

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

932
933

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

جواب: ضروری ہے مگر یہ کہ جس نے دو عمروں کو پہلے عمرے کی سعی سے پہلے جمع کیا تو رِفض( ترک ) کی نیت کے بغیر ہی ان میں سے ایک عمرے کے احرام کا رِفض( ترک ) ...

933
934

کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نمازجنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟ سائل:احمد رضا (صدر ، کراچی )

934
935

صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا

جواب: ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر ا ن کو مالک بنائے زکاۃ ادا نہیں ہو گی،اوراس کاطریقہ یہ ہے کہ : جوبالغ ہے یاسمجھدارہے کہ ق...

935
936

غیرمسلم عورت کو گھریلو کام کاج کے لئے رکھنا کیسا؟

جواب: ضروری ہوگا مثلاً مَردوں کے لئے ضروری ہوگا کہ کبھی اس کے ساتھ خلوت میں نہ ہوں ، اس سے بے تکلف نہ ہوں ، ہنسی مذاق نہ کریں ، اس کے اعضائے ستر کی طرف نظر ...

936
937

شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت

جواب: ضروری نہیں ہےکہ شوہر کےفوت ہونےکےبعد کوئی دوسری عورت ہی اس کےہاتھ سے چوڑیا ں اتارے ،عورت خود بھی اتار سکتی ہے ۔اوراس بات کو ضروری سمجھنا، جائزنہیں ہے ...

937
938

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: ضروری تھا کہ اس کا حکم مشہور ہو ، لوگوں کے کان اس سے خوب خوب آشنا ہوں کہ سارے علاقوں میں پھیل جائے اور فقہ و حدیث کی قدیم و جدید کتابیں اس کے ذکر سے ل...

938
939

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: ضروری ہے۔ کیونکہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گوشت یا دیگر مذکورہ اجزاء کو دھوئے بغیر یا ان میں سے اچھی طرح خون نکالے بغیر پکا لیا جاتا ہے۔ یہاں یہ...

939
940

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

940