قرآن کریم میں مشرق اور مغرب کے لیے مختلف صیغے کیوں بولے گئے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ایک آیت ہے (رب المشرق والمغرب)اورایک آیت ہے(رب المشرقین ورب المغربین)اورایک آیت ہے (برب المشارق والمغارب)یہ تین آیات میں مشرق ومغرب کے لیے مختلف صیغے،واحد،تثنیہ اورجمع کے کیوں استعمال کیے گئے ہیں ،اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔ سائل :اشتیاق عطاری(مغلپورہ،لاہور)
شوہر کا بیوی کو اس کے محارم سے ملنے سے روکنا
سوال: ہم یوکے میں رہتے ہیں اور بیوی کے والدین پاکستان میں رہتے ہیں، مالی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور بیوی کے سگے رشتہ دار یوکے میں رہتے ہیں جیسے پھوپھو اور تایا، اگر بیوی دو یا تین ماہ کے بعد ان سے ملنے کا کہے اور وہ دویا تین ماہ کے بعد اپنے والدین کو نہیں مل سکتی تو اس صورت میں شوہر کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوچھوٹی تین آیات کے برابرہو، اس کی تلاوت کرے گا۔) مغرب کی نماز اور وتر کی نمازاسی طرح تین رکعات پڑھے گا، جیسے سفرکے علاوہ...
رات کو نماز میں سورہ ملک پڑھنے سے مخصوص فضیلت حاصل ہوگی؟
جواب: تین بار پڑھنے کی فضیلت نماز میں پڑھنے سے بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث پاک میں بیان کی گئی فضیلت کے حصول کے لیے تلاوت کی کوئی خاص کیفیت...
کیا مدرسے کے چندے کےبکس مسجد میں لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیامدرسے کے چندے والے بکس عین مسجدمیں لگائے جاسکتے ہیں ؟ نوٹ:یہ بکس مسجد میں فِکس اسٹینڈ پرلگائے جاتے ہیں ان کاسائز چوڑائی میں اتنا ہے کہ تین نمازی اس جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں ۔ سائل : محبوب احمدعطاری(فیصل آباد)
جواب: تین دن تین راتیں آئندہ وضو کے دوران پاؤں دھونے کے بجائے اس موزے پر مسح کرنے کی اجازت ہے اور اس کا جواز حضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّ...
اسلامی کتابوں کی مالیت نصاب تک پہنچ رہی ہو، تو کیا ان کی بھی زکوۃ دینی ہوگی؟
جواب: تین قِسم کے اَموال پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے: (1)ثَمن یعنی سونا چاندی تمام مُمالک کی کرنسی اور بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں (2)مالِ تجارت (3)اور چرائی کے جان...
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ دورانِ نماز قراءت میں سورۃ العصرشروع کی اور جب﴿الاالذین آمنوا وعملوا الصلحت﴾پر پہنچا،توسورۃ التین کا یہ حصہ ﴿فلھم اجرغیر ممنون﴾تلاوت کردیا،تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟اور سجدۂسہولازم ہو گا یا نہیں؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟
وطنِ اقامت سے واپسی پر نماز قصر ہوگی یا پوری؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی وطن اقامت سے وطن اصلی کے لیے نکلا پھر کسی وجہ سے بیچ راستے سے وطن اقامت لوٹ آیا، اب واپس ہونے پر اس کی وطن اقامت میں پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی نیت ہے تو کیا وہ مسافر رہےگا یا مقیم؟