
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: رشتہ اس کے منہ پر منہ رکھ کر تلاوت کی لذت لیتا ہے۔ اور منہ کی بدبو جس طرح دوسرے انسانوں کے لئے ایذاء رسانی کا سبب ہے، یوں ہی فرشتوں کی ایذا ء کا ب...
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
جواب: دار الفکر ،بیروت ) اشعۃ اللمعات میں شیخ ِ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :” یعنی قدم کا وہ حصہ جو ٹخنوں سے نیچے ہے او...
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: دار الكتب العلميہ، بيروت) غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارنے اور مدد مانگنے سے متعلق قرآن مجید میں ہے:﴿قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-قَالَ ال...
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
جواب: دار الرسالۃ العالمیہ) اس کےتحت مرقاۃ میں ہے ”(يذكرون اللہ) وهو يعم الدعاء والتلاوة ومذاكرة العلم وذكر الصالحين ۔۔ ولعل ذكر أربعة لأن المفضل مجموع ...
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟
جواب: داری کی حالت میں چھوڑ کر آیا ہوں۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میں نے رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے سناہےکہ تمہارے پاس...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟
جواب: دار الكتب العلمية، بيروت) بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے”روي عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال: «أوتروا يا أهل القرآن فمن لم يوت...
جواب: دار التاصیل ، بیروت ) سندی حیثیت : اس حدیث کی سند صحیح و نظیف ہے ۔ جیسا کہ امام حاکم علیہ الرحمۃ نے مستدرک میں اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد فرمایا ...
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجوہات
جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت ) (3)بسم اللہ نہ لکھنے کی ایک وجہ بیان کرتے ہوئے علامہ عبد اللہ بن احمد نسفی علیہ الرحمہ"تفسیر نسفی" میں لکھتے ہیں :”وقي...
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: دار پر لگا ہوتو دھو کرنماز پڑھنا فرض اور درہم کی مقدا ر ہوتو دھو کر نماز پڑھنا واجب اور کم ہوتو دھونا سنت ۔ اور بلی کا جھوٹا ،پسینہ اور تھوک مکرو...