سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 1790 results

951

ڈرائیور یا کام والی کو زکوٰ ۃ دینا جبکہ ان کی زرعی زمین بھی ہو ؟

سوال: ڈرائیور یا گھر میں کام کرنے والیوں کی گاؤں میں زمینیں وغیرہ ہوتی ہیں کھیتی باڑی کی اور وہ ہمارے یہاں کام بھی کرتے ہیں تو انہیں زکوٰۃ دینا کیسا ؟

951
952

غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم

جواب: ورت میں جس مقتدی نےغلط لقمہ دیا اس کی نماز فاسد ہوگئی البتہ چونکہ امام نے لقمہ نہیں لیا،اس لئے امام اور باقی مقتدیوں کی نماز درست ہوگئی۔ لقمہ دینے وال...

952
953

جن کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں، ان کو حیلہ کرکے زکوٰۃ کی رقم دینا

جواب: ور بیٹے کوحیلہ شرعی کرواکر زکوۃ دیناجائزنہیں۔ اگربالفرض یہ محتاج ہوں تو ان کی ضروریات پوری کرنا ویسے ہی لازم ہے۔ جہاں تک ساداتِ کرام کے بارے میں سوال...

953
954

غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا

جواب: ور کی بات ہے، ہر عالم بھی یہ کام نہیں کر سکتا ؛اس لئے کہ قرآن و سنت سے شرعی مسائل کا اخذ و استنباط خاص علمائے کرام کا کام ہے،اور اس کے لئے اچھی خا...

954
955

مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا

سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟

955
956

مشترکہ مکان اپنے پارٹنر کو کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: سمیع اور علی نے مل کر ایک گھر خرید اہے اور اس میں علی رہائش پذیر ہے۔ سمیع نے اپنا حصہ علی کو کرایہ پر دیا ہوا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

956
957

مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم

جواب: ورت میں اگر زوجہ کی رضامندی سے ازدواجی تعلق ہو، تو حلال ہے، البتہ مہر اگر معجل ہے یعنی خلوت سے پہلے دینا قرار پایا ہے، تو اس کی ادائیگی سے پہلے عورت ...

957
958

عصر و مغرب کے درمیانی وقت میں پودوں کو پانی دینا کیسا؟

جواب: ور جنات کے معاملات ہونا ضروری نہیں ہے۔ ماہرین نباتات کی تحقیق کےمطابق درختوں یا پودوں کو پانی ٹھنڈے وقت میں دینا مفید ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...

958
959

طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟

سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟

959
960

بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کا گاڑیوں کا کاروبار ہے، خریدتا اور بیچتا ہے، کسی نے اس کو گاڑی بیچنے کے لیے دی، تو اس نے اس سے پوچھا آپ کم ازکم کتنے میں بیچنا چاہیں گے؟ تو اس نے مثال کےطور پر کہا کہ میں نے پچیس لاکھ میں بیچنی ہے، اس سے کم میں نہیں بیچنی، اب اس کاروبار کرنے والے کواس سے زیادہ قیمت کا گاہک ملتا ہے اور یہ اس میں منافع لینا چاہتا ہے تو کیا اگر اس نے ایسا کیا کہ آگےکسی کے ساتھ تیس لاکھ میں سودا کرلیا پھر جن کی گاڑی تھی ان سے بھی پوچھا کہ آپ پچیس لاکھ میں دینا چاہتے ہیں تو اس نے کہا کہ ہاں میں دینے کے لیے راضی ہوں، تو اوپر کا جو منافع ہے، اس بیچ والے سیلز مین کے لیے لینا جائز ہے؟

960