
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
سوال: چاول کی فصل اُگانے کے لیے اچھی کوالٹی کا بیج استعمال کیا جاتا ہے۔کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ زمیندار کے پاس نارمل چاول تو ہوتے ہیں،لیکن بیج کے لیے نہیں ہوتے،تو وہ کسی دوسرے زمیندار یا دُکاندار سے کہتا ہے کہ آپ مجھ سے نارمل چاول لے لیں اور مجھے بیج کے لیے اچھی کوالٹی کے چاول دے دیں،پھر وہ دونوں کمی بیشی کے ساتھ چاولوں کا تبادلہ کر لیتے ہیں،مثلاً: اگر اچھی کوالٹی کے چاول ایک من (40 کلو)ہوں،تو اس کے مقابلہ میں نارمل کوالٹی والے چاول ڈیڑھ من(60کلو)دینے پڑتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں ؟اگر درست نہیں،تو اس کی جائز صورت کیا ہو سکتی ہے،کیونکہ زمینداروں میں یہ طریقہ کافی رائج ہے اور انہیں اس کی حاجت بھی ہوتی ہے؟
سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم
جواب: زکوۃ کو دے دیا جائےیا جس سے وہ مال لیا ہو، اسے واپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سود کی رقم کو مسجد یا م...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: ہوتی ہے ، آپ پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ تفصیل بیان کرتے ہوئے اپنی کتاب "امیرمعاویہ پرایک نظر"میں فر...
سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم
جواب: زکوۃ کو دے دیا جائے۔ پھر وہ چاہے تو اپنی مرضی سے وہ کل یا بعض رقم مسجد، مدرسے یا قبرستان کی دیوار بنانے وغیرہ دینی ضرورتوں کے لیے دے سکتا ہے۔مگر سود ک...
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
جواب: ہوتی ہے سب کو ترک کرے۔ ہاں عذر کی وجہ سے ان میں سے کچھ چیزوں کی اجازت بھی فقہائے کرام نے بیان فرمائی ہے جبکہ کوئی دوسرا حل نہ ہو مگر عذر کی حالت میں ...
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
جواب: زکوۃ سال پورا گزرنے پر واجب ہوجاتی ہے،فتح القدیراورکافی میں یونہی لکھا ہےاورہر وہ دین جس کا مطالبہ لوگوں کی طرف سے نہ ہو، جیسے اللہ عزوجل کے دین مثلاً...
جواب: زکوۃ کی رقم سے دی جا رہی ہو تو پھر تعلیم اور اس کے مقاصد کو سامنے رکھ کر الگ سے سوال کیا جائے ۔ ہبہ کسے کہتے ہیں ؟اس سے متعلق مجلۃ الاحکام العدلیہ ...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
جواب: ہوتی،البتہ اتنا حکم ضرور تبدیل ہوتا ہے کہ کفالت بالمال میں اصیل کے مرنے سے، اصیل کے حق میں قرض کی ادائیگی کی جو مدت مقرر کی ہوتی ہے، مثلا: اتنے سال...