
بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: غسل فرض ہو یا عورت ایام مخصوصہ میں ہو تو اس حالت میں قرآن کی زبانی تلاوت بھی ناجائز ہے ۔...
عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: غسل کرنا ، سرمہ لگانا ، روزہ رکھنا وغیرہ۔ “ (مراٰۃ المناجیح ، 3 / 126 ) ...
رَدِّی کاغذات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرع ِمَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ اُردو یا اور زَبان میں لکھے ہوئے کاغذ یا اخبارات کی دکانداروں کے ہاتھ خرید وفروخت کرنا اور اس سے مُنافع حاصل کرنا کیسا ہے؟
جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم
جواب: غسل فرض ہوا ہو) اگر کسی چیز کو چھو لے، تو اس کے محض چھونے سے وہ چیز ناپاک نہیں ہو جائے گی، کیونکہ جنبی پر نجاست حکمی طاری ہوتی ہے اور نجاستِ حکمی کسی...
نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: بارے میں کیا خیال ہے جو( کبائر کی معافی کے لیے )خود مختلف فیہ ہے۔ہمار ا یہ کہنا کہ ''اس کی توبہ واجب کی ادائیگی ہی سے تام ہو گی''سے مراد یہ ہے کہ غاص...
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)
قرآن و حدیث کی روشنی میں غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرْک ہے کہ اس میں غیرُاللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزادکُن دَر دِین ودُنیا شاد کُن یاغوثِ اَعظم دَستگِیر
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
ذخیرہ اندوزی کیا ہے؟ نیز اسکا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اِحْتِکار کا حکم کیا ہے اور اِحْتِکار کس کو کہتے ہیں؟