
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔
حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا زمانہ پایامگر اپنی والدہ کی خدمت کے سبب نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر نہ ہو سکے اور صحبت نہ ...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: پاک ہو یا تشہد ہی کا تکرار ہو،اگر دُرود پاک پڑھا،یا تشہد کا تکرار کیا، تو ترکِ واجب ہوگا،تو اب خاموش رہنے کے علاوہ کوئی اور صورت نہیں بچی،تو مقتدی کے ...
بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟
جواب: اسلامی اعتبار سے دو سال مکمل ہو اور اس میں مانع ِقربانی کوئی بھی عیب نہ ہو، تو اس کی قربانی بلا شبہ جائز ہے،اگرچہ ابھی تک اس کے سامنے والے دو بڑے دا...
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: پاک کی رضا حاصل کرنےکے لیےکیا جائےاور اس عمل میں کسی مخلوق کےارادہ کو ہرگز شامل نہ کیا جائے، جیسا کہ حدیث پاک میں ارشادہوا کہ اپنے اعمال خالص اللہ پاک...
زکوٰۃ کی رقم فقیر کو دینے سے پہلے چوری ہوگئی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سے زائدسوناہے وہ ہرسال زکوٰۃ بھی نکالتی ہیں او ر اس سال بھی انھوں نے زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے رقم نکال کر الگ رکھی ہوئی تھی مگرشرعی فقیر یااس کے نمائندے کو دینے سےپہلےخود ان ہی کے پاس سےرقم چوری ہوگئی ،کیا ان کواب الگ رقم سے زکوٰۃ اداکرناضروری ہے یانہیں ؟
مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟
سوال: مچھرمرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: پاک کی کسی نعمت پر اس کی حمد کرتا ہے یا اس کا ذکر کرتا ہے تو وہ گویا اس سے مزید نعمت طلب کر رہا ہوتا ہے، اسی لیے حمد وذکر کو دعا کہا جاتا ہے۔ س...