
انشا رانی نام کا مطلب اور انشا رانی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: insha raniنام کے کیا معنی ہیں؟
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: "عبیرفاطمہ" نام کا معنی کیاہے اورکیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
ثانیہ نام کا مطلب اور ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
اروی نام کا مطلب اور اروی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میری بیٹی کانام ارویٰ ہے،میں انگلش میں arwaاوراردومیں ایسےلکھتی ہوں "ارویٰ"۔ مجھ سےکسی بزرگ نے کہاہےکہ اروی کامعنی نفس اورروح ہوتاہے،اورفرمایاکہ نام اروی نہیں بلکہ urwa ہوناچاہیے۔مہربانی کرکےبتائیں کہ یہ نام اروی ہے؟یاپھر urwa؟
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرائض میں ایک ہی سورت پڑھنا، مکروہ ہے، جبکہ نوافل میں مکروہ نہیں، فرائض میں مکروہ ہونے اور نوافل میں مکروہ نہ ہونے کی وجہ کیا ہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: علی رضا (فیصل آباد)
وانیا نام کا مطلب اور وانیا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟
رعنا نام کا مطلب اور رعنا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
کلیم اللہ نام کا مطلب اور کلیم اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچے کا نام کلیم اللہ رکھ سکتے ہیں؟