
بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈالنے کا حکم
سوال: کیا بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈال سکتے ہیں ؟
آرٹیفیشل پلکوں یا ابرو لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟
جواب: نقلی ابرو): اس طریقہ کار میں مصنوعی ابرو ایک اسٹیکر میں ہوتا ہے جس کو ابرو کے حصے پر کچھ دیر رکھ کر پھر اسٹیکر کو اتار لیا جاتا ہے اور مصنوعی ابرو وہا...
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
سوال: آج کل عورتیں بالوں میں دھاگے وغیرہ کی چٹیا لگاتی ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق سر سے جو بال لٹک رہے ہوتے ہیں فقط انہی بالوں پر مسح کرلینا کافی نہیں، اس سے مسح کا فرض ادا نہیں ہوتا بلکہ جو بال سر پر...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: فقہ میں ”لا بأس“ کے ساتھ بیان ہوا ہے اور یہ جواز ثابت کرتا ہے، مگر یہ جائز ہونا ”خلافِ اَولی“ کی حیثیت سے ہے، اگرچہ ”لا بأس“ سے جواز ثابت ہوتاہے، مگ...
پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا؟
سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں لگاتے، تم ان کی مخالفت کرو (یعنی بالوں کو رنگ لگاؤ)“ (بخاری و مسلم)۔ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
سوال: آج کے دور میں اگر بال گِر جائیں تو بالوں کو پیوند کاری کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے ؟نیزاگر پیوند کاری نہ کروائی جائے بلکہ بالوں کی وِگ لگوائی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: فقہائے کرام نے بالوں کی بیع کے ناجائز ہونے کی دوسری وجہ یہ بیان فرمائی کہ ”جزوِ انسانی“ مال نہیں، کہ اِس کی خریدوفروخت ہو، لہٰذا جب بال شرعی نقطہ نظر ...
خنزیر کے بالوں سے بنا ہیئر برش استعمال کرنا کیسا؟
سوال: میرا سوال بور برِسلز (Boar bristles) کے متعلق ہے۔ یہ سور کے بالوں سے بنے ہوتے ہیں۔ میں نے انہیں اپنی داڑھی اور بالوں پر استعمال کیا، اور وہ برِسلز میری جلد کو چھوئے، میں نے یہ کئی دنوں تک استعمال کیا لیکن مجھے معلوم نہیں تھاکہ یہ کس چیز سے بنے ہیں۔ اب جب مجھے معلوم ہوا، تو اس کے بعد شرعی حکم کیا ہوگا؟ اور کیاپچھلی نمازیں دہرانی ہوں گی؟