
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
سوال: اگر کوئی حرم پاک سے حدیبیہ کے مقام کی زیارت کرنے جائے، تو وہاں سے واپس حرم میں آنے پر اگر اس کا ارادہ عمرے کا نہ ہو،تو اس پر احرام لازم ہو گا یانہیں؟
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: زیارت قبور لکھا ہے: قال ابن حجر فی فتاواہ: و لا تترک لما یحصل عندہ من المنکرات و المفاسد؛ لأن القربۃ لا تترک لمثل ذٰلک، بل علی الإنسان فعلھا و إنکار ا...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: زیارت واقع ہوگا،یارُخصت کے جائز ہونے کے بعد یعنی طوافِ زیارت کے بعد کوئی طواف کیا، تو وہ طوافِ صدر(وداع)کرنے والا ہوگا، چاہے اس نے نفل طواف کی نیت کی ...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: زیارت کرتے ہیں۔کما فی المواھب والمدارج جیسا کہ مواہب لدنیہ اور مدارج النبوۃ میں ہے اور خاص اس مکان جنت نشان میں اسی تاریخ میلاد مقدس ہوتی ہے ۔ علا...
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: زیارت کے بعد دوبارہ سے سعی کرلےتو یہ سعی شمار ہی نہیں ہوگی،کیونکہ حج کی سعی ایک بار ہی واجب ہوتی ہے،اس کی تکرار مشروع نہیں،لہذا جب قارن ایک دفعہ...
حج قران والا نفلی طواف کرے تو اضطباع کرے گا یا نہیں؟
جواب: زیارت جبکہ طواف زیارت کے بعدسعی ہواور سلے ہوئے کپڑے نہ پہنے ہوں،اور یہ اس کے منافی نہیں جو بحر میں کہا گیا ہے کہ اضطباع طوافِ زیارت میں مسنون نہیں کی...
جواب: زیارت کرتا ہے،جس کے ساتھ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی روح مجردہ قدسیہ کا تعلق ہوتا ہے اور یہ جسم مثالی ایک وقت میں متعددمقامات پر بھی ہو سکتے ہیں۔ ...
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
سوال: ثواب کی نیت سے صرف تین مساجد کی طرف سفر کرنا جائز ہے، اس مفہوم والی حدیث کی وضاحت فرمائیں، نیز کیا اس حدیث کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر اولیاء کے مزارات پر زیارت کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے ؟
جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت
سوال: ایک مشہور فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے کہ جو شخص سوتے ہوئے میری زیارت کرے گا، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔ اِس روایت کے متعلق میرے دوست کا سوال ہے کہ ہم بہت سارے افراد کے متعلق سنتے ہیں کہ اُسے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زیارت ہوئی ہے، لیکن بعد میں اُسے جاگتے ہوئے بھی دیدار ہوا ہے، ایسا نہیں سنا، یعنی جاگتے ہوئے دیدار نصیب ہونے کے واقعات انتہائی کم ہیں۔ الغرض سوال یہ ہے کہ مذکور حدیث کا کیا مطلب ہو گا؟