
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: یاجوج ماجوج کی پیدائش کے متعلق ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ :"حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام کواحتلام ہوااوروہ مادہ مٹی سے ملاتواس سے یاجوج ماجوج پیداہ...
یاجوج ماجوج مسلمان ہیں یا کافر؟
سوال: یاجوج ماجوج قوم مسلمان ہیں یا کافر؟ رہنمائی فرمادیں
کسی مسلمان کو کافر کہنا کیسا اور اسکا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص سے سوال ہوا کہ تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ اس نے کہا، پٹھان۔ ایسا جواب مسلمان ہونے کا انکار شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ اور کفر ہو گا یا نہیں؟
لا اکراہ فی الدین کے تحت دین کے تمام احکام پر عمل؟
سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟
غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی ہندو یا سکھ عورت سے مسلمان کا نکاح کرنا کیسا ہے؟
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: مسلمان کا شیئر نہ ہو او ر وہ مکمل طور پر حربی کفار کا ہو، اس بینک سے مسلمان کا کریڈٹ کارڈ بنوانا اور استعمال کرنا جائز ہے، جبکہ کریڈٹ کارڈ کے استعمال ...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: غیر مسلم ہندو یا عیسائی مرد سے مسلمان عورت کا نکاح کرنا کیسا ہے؟
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔