
جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟
جواب: مکروہات کا حکم یہ ہے کہ جس عمل میں مستحب کو ترک کیا گیا اس عمل کے ثواب میں کمی آجاتی ہے اور جس میں سنت مؤکدہ کو ترک کیا گیا ،وہاں عقاب لازم آتا ہے اور...
جواب: مکروہات نماز کے باب میں ہے: اس باب میں مکروہ دو طرح کے ہیں: ایک جو مکروہ تحریمی ہے۔۔ اور دوسرا جو مکروہ تنزیہی ہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس کام کو ن...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہاتِ احرام کے باب میں ہے :’’(ومشط راسہ )لاحتمال قطع شعرہ بہ ، ولما فیہ من التزین وازالۃ الشعث فکان الاولیٰ ان یقول : ومشط شعرہ لیشمل لحیتہ ایضا‘‘س...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: مکروہاتِ نماز بیان کرتے ہوئےعلامہ شیخ حسن بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ومنہ اخذ قملۃ وقتلھا من غیر عذرفان تشغلہ بالعض کنملۃ وبرغوث لایک...
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: کتنے علماء سائنس دان تھے۔ اس حوالے سے چند ایک باتیں پیش خدمت ہیں: (1)اولاً یہ کہ موجودہ دور کے علماء پر سائنسدان نہ ہونے کا اعتراض کرنے والوں سے ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟
سجدہ میں جاتے ہوئے پائنچے سمیٹنے سے نماز کا حکم
جواب: مکروہات تحریمی کے بیان میں ہے: ” کپڑا سمیٹنا، مثلا سجدہ میں جاتے وقت آگے یا پیچھے سے اٹھالینا، اگرچہ گرد سے بچانے کے لیے کیا ہو اور اگر بلاوجہ ہو ...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: مکروہات بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:’’والھرولۃ للصلاۃ‘‘اور نماز کے لیے دوڑنا مکروہ ہے۔(ردالمحتار،ج1،ص654،مطبوعہ،دار الفکر،بیروت) مسجد میں دوڑن...